ETV Bharat / state

3rd Vote Counting for DDC Seat Larnoo Anantnag: پی اے جی ڈی لیڈران کا ووٹنگ ہال جانے سے انکار

لارنو بلاک ڈی ڈی سی نشست کے لئے 28 نومبر 2020 کو ووٹنگ ہوئی جس میں پیپلز الائنس فار گپکار ڈلکریشن PAGDکی امیدوار خالدہ بی بی نے 7 ووٹوں سے اپنی جیت درج کی تھی۔ DDC Seat Larnoo Anantnagبعد ازاں ان کی حریف ساجدہ بیگم نے الیکشن کمیشن آف انڈیا سے دوبارہ ووٹ گنتی کی درخواست کی تھی، جس میں انہیں کامیاب قرار دیا گیا تھا۔

3rd Vote Counting for DDC Seat Larnoo Anantnag: پی اے جی ڈی لیڈران کا ووٹنگ ہال جانے سے انکار
3rd Vote Counting for DDC Seat Larnoo Anantnag: پی اے جی ڈی لیڈران کا ووٹنگ ہال جانے سے انکار
author img

By

Published : Jun 7, 2022, 9:00 PM IST

ضلع اننت ناگ میں ڈی ڈی سی نشست، لارنو، کے لیے از سر نو ووٹ گنتی کا عمل شروع کیا گیا۔ تاہم گپکار الائنس (پی اے جی ڈی) لیڈران نے ووٹ گنتی کے عمل سے کنارہ کشی اختیار کرتے ہوئے کونٹنگ ہال جانے سے انکار کیا۔ 3rd Vote Counting for DDC Seat Larnoo Anantnagپی ڈی پی کے سینئر لیڈر چودھری گلزار احمد کے مطابق ’’بار بار ووٹ گنتی کے عمل سے پی آر آئی ممبران کو عوام کی خدمت سے دور رکھا جا رہا ہے وہیں اس عمل سے لوگوں کا جمہوری نظام سے بھروسہ اُٹھ جاتا ہے۔‘‘

ضلع اننت ناگ میں ڈی ڈی سی نشست، لارنو، کے لیے از سر نو ووٹ گنتی

قابل ذکر ہے کہ لارنو بلاک کی ڈی ڈی سی نشست کے لئے 28 نومبر 2020 کو ووٹنگ ہوئی تھی، جس میں پیپلز الائنس فار گپکار ڈلکریشن PAGDکی چنندہ امیدوار خالدہ بی بی نے 7 ووٹوں سے اپنی جیت درج کی تھی۔ وہیں ان کی حریف اور آزاد امیدوار ساجدہ بیگم نے الیکشن کمیشن آف انڈیا سے دوبارہ ووٹ گنتی کی درخواست کی تھی۔DDC Seat Larnoo Anantnag PAGD boycotts Vote counting دوسری بار ووٹ گنتی کے بعد ساجدہ بیگم کو کامیاب قرار دیا گیا تھا تاہم اس فیصلے کے بعد کافی ہنگامہ آرائی بھی ہوئی تھی۔

لارنو نشست کے لیے منگل کو تیسری بار ووٹ گنتی شروع کی گئی جس پر پی اے جی ڈی لیڈران نے برہمی کا اظہا ر کرتے ہوئے کہا:ـ ’’جمہوری اداروں کو کمزور کیا جا رہا ہے اور بار بار ووٹ گنتی کے عمل سے ڈی ڈی سی ممبران کو اختیارات سے محروم رکھا جا رہا ہے جس کا خمیازہ غریب عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.