ETV Bharat / state

اننت ناگ: 30 سالہ شخص نے خودکشی کر لی - ڈورو میں خودکشی

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے علاقے ڈورو میں آج صبح ایک 30 سالہ شخص نے مبینہ طور پر اپنے گھر میں لٹک کر خودکشی کرلی۔

اننت ناگ: 30 سالہ شخص نے  خودکشی کر لی
اننت ناگ: 30 سالہ شخص نے خودکشی کر لی
author img

By

Published : Jun 23, 2020, 2:25 PM IST

سرکاری ذرائع نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ مینڑی پورہ کے ایک 30 سالہ شخص (نام پوشیدہ رکھا گیا ہے) نے آج شام کو اپنے گھر میں لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔'

ذرائع نے بتایا، "وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔"

انہوں نے مزید بتایا کہ 'لواحقین نے اسے فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔'

ایک پولیس افسر نے کہا کہ '174 سی آر پی سی کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.