ETV Bharat / state

Non Local Labourers Shot in Anantnag اننت ناگ میں فائرنگ، دو غیر مقامی مزدور زخمی - کشمیر زون پولیس

اننت ناگ کے رکھ مومن علاقے میں نامعلوم بندوق برداروں کی فائرنگ سے دو غیر مقامی مزدور زخمی ہوگئے ہیں جنہیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ Non Local Labourers Shot in Anantnag

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 13, 2022, 7:12 AM IST

بجبہاڑہ: جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے رکھ مومن بجبہاڑہ علاقے میں نامعلوم بندوق برداروں کی فائرنگ سے دو غیر مقامی مزدور زخمی ہو گئے۔ پولیس زرائع کے مطابق عسکریت پسندوں نے دو غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ کی۔ جس کے نتیجے میں دونوں کو گولیاں لگیں اور بعد میں انہیں علاج کے لیے قریبی ہسپتال میں داخل کرایا گیا جس کے بعد انہیں بہتر علاج کے لئے گورنمنٹ میڈیکل کالج اننت ناگ منتقل کیا گیا ہے، زخمی مزدوروں کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔

اننت ناگ میں فائرنگ، دو غیر مقامی مزدور زخمی

زخمی غیر مقامی افراد کی شناخت گورکھپور یو پی کے چھوٹا پرساد، اور گوند کے طور پر ہوئی ہے۔ جموں و کشمیر پولیس نے ٹویٹر ہنڈل پر اس حملہ کی تصدیق کی ہے۔ واقعہ کے بعد علاقہ کو محاصرے میں لیا گیا ہے اور حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے۔ Militants Fire At two non local labourers

واضح رہے کہ 3 نومبر کو وانی ہاما دیالگام علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں نے گولی مار کر دو غیر مقامی افراد کو زخمی کیا تھا۔ زخمیوں کی شناخت نیپال کے ٹل بہادر جو ایک نجی ہ اسکول میں پچھلے کئی سالوں سے چپراسی کا کام کر رہے تھے جبکہ دوسرے کی پہچان بہار کے بیکو المعروف راجو کے طور پر ہوئی تھی۔Militant Attack In Anantnag

یہ بھی پڑھیں : Target Killings in Kashmir اکتوبر 2021 سے نومبر 2022 تک کشمیر میں ٹارگیٹ کلنگ کے واقعات

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.