ETV Bharat / state

کوکرناگ میں سڑک حادثہ، 2 افراد زخمی - زخمی افراد کو سب ضلع اسپتال کوکرناگ منتقل کیا

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ علاقے میں سڑک حادثے کے دوران دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔

کوکرناگ میں سڑک حادثہ،2 افراد زخمی
کوکرناگ میں سڑک حادثہ،2 افراد زخمی
author img

By

Published : Jun 17, 2020, 3:26 PM IST

ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ علاقے میں بعد دوپہر دو گاڑیوں کے مابین ٹکر کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہو گئے۔

کوکرناگ میں سڑک حادثہ،2 افراد زخمی

زخمی ہونے والے افراد میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ مقامی لوگوں نے زخمی افراد کو سب ضلع اسپتال کوکرناگ منتقل کیا، جہاں اُن کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔

زخمی ہونے والوں میں فتح پورہ، گنڈ سے تعلق رکھنے والی نثارہ بیگم اور اکینگام کے عمیر الطاف شامل ہیں۔

پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کر کے مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.