ETV Bharat / state

اننت ناگ: پینٹنگ مقابلہ کے ذریعہ ٹریفک کے تئیں بیداری

author img

By

Published : Feb 13, 2021, 10:31 PM IST

کمپنی کمانڈر میجر راہل جنجر نے کہا کہ روڈ سیفٹی بیداری پروگرام میں بچوں کو شامل کیا ہے کیونکہ بچپن سے ہی انہیں ٹریفک کے قواعد کے بارے میں جانکاری ہونی چاہئے۔

painting competition
پینٹنگ مقابلہ

فوج کی 19 آر آر نے ضلع اننت ناگ کے علاقے دیالگام میں روڈ سیفٹی ماہ پر پینٹنگ مقابلہ اور بیداری کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

پینٹنگ مقابلہ

اس موقع پر متعدد بچوں نے پروگرام میں شرکت کی۔ یہ پروگرام میجر راہول جنجر کی نگرانی میں دیالام اننت ناگ میں منعقد ہوا۔ اس پروگرام کا مقصد علاقے کے ڈرائیوروں میں ٹریفک قوانین کے حوالے سے جانکاری دینا تھا۔

اس موقع پر کمپنی کمانڈر میجر راہل جنجر نے کہا کہ ہم نے روڈ سیفٹی بیداری پروگرام میں بچوں کو شامل کیا ہے کیونکہ بچپن سے ہی انہیں ٹریفک کے قواعد کے بارے میں جانکاری ہونی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل میں ہم ایسے پروگرام جاری رکھیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: اننت ناگ: روڈ سیفٹی ہفتہ پر پینٹنگ مقابلہ

یہ پروگرام 19آرآر نے ٹریفک پولیس ڈپارٹمنٹ اور سی آر پی ایف 140 بٹالین کے اشتراک سے ترتیب دیا تھا۔ پروگرام میں ٹریفک حکام نے بھی شرکت کی، جس میں ڈی ایس پی ٹریفک اننت ناگ بھی شامل تھے۔ علاقے کے مقامی لوگوں نے 19 آر آر آرمی کی کوششوں اور اقدام کو کافی سراہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.