ETV Bharat / state

Road Accident in Pahalgam: پہلگام میں سڑک حادثہ،11 افراد زخمی

author img

By

Published : Jul 30, 2022, 8:45 PM IST

جموں و کشمیر کے پہلگام میں سڑک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 11 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ جنہیں فوری طور پر پہلگام اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ Road Accident in Pahalgam

پہلگام میں سڑک حادثہ،11 افراد زخمی
پہلگام میں سڑک حادثہ،11 افراد زخمی

پہلگام: جموں و کشمر کے پہلگام میں ایک سومو گاڑی زیر نمبر JK01F/4391 حادثے کی شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 11 مسافر زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ مہاراجہ پیلس پہلگام کے قریب پیش آیا۔ اس حادثے میں 11 مسافر زخمی ہوگئے اور تمام زخمی مسافروں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے پہلگام اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں تشویشناک حالت کے پیش نظر زخمیوں کو جی ایم سی اننت ناگ منتقل کیا گیا۔

پہلگام میں سڑک حادثہ،11 افراد زخمی

زخمیوں کی شناخت عبدالرحمان، شمیمہ اختر ولد محمد شعبان عمر 40 سال، شہزادہ دختر عبدالسلام شیخ عمر 25 سال، رضوان احمد ولد عبدالسلام عمر 7 سال، محمد یوسف وگے ولد محمد شعبان عمر 45 سال، اقرا دختر محمد شعبان شیخ عمر 14 سال، محمد لون ولد علی محمد لون عمر 45، رفیقہ دختر محمد مقبول شیخ عمر 40 سال، محمد مقبول ولد رجب شیخ عمر 45 سال، رئیس احمد ولد منظور وانی عمر 35 سال، دلشادہ دختر محمد رمضان شیخ عمر 35 سال، ان تمام زخمی افراد فرسلن پہلگام کے رہائشی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Road Accident in Chandanwari Pahalgam: سڑک حادثہ میں چار امرناتھ یاتری زخمی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.