بھارتی ٹیم نے میچ کے دوسرے ہی منٹ میں گول کر کے شاندار شروعات کی تھی لیکن وہ اس برتری کو برقرار نہیں رکھ سکیں۔
بھارت کی جانب سے گُرجت کور نے پنالٹی کارنر کو گول میں تبدیل کیا جبکہ ارجنٹینا نے دوسرے کوارٹر میں ایک اور تیسرے کوارٹر میں ایک گول کر کے 1-2 کی برتری حاصل کر لی۔