ETV Bharat / sports

ٹینس رینکنگ میں ڈومینک تھیم کی بہتری - سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر

تازہ ترین رینکنگ میں آسٹریا کے ڈومینک تھیم نے تجربہ کارہشرت یافتہ ٹینس کھلاڑی راجر فیڈرر کو شکست دے کر رینکنگ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔

ٹینس رینکنگ میں ڈومینک تھیم کی بہتری
ٹینس رینکنگ میں ڈومینک تھیم کی بہتری
author img

By

Published : Mar 3, 2020, 8:53 PM IST

آسٹریا کے ڈومینک تھیم 20 بار کے گرینڈ سلیم فاتح سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر کو ہراکر اے ٹی پی رینکنگ میں تیسرے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔

ٹینس رینکنگ میں ڈومینک تھیم کی بہتری
ٹینس رینکنگ میں ڈومینک تھیم کی بہتری

تھیم کے 7045 پوائنٹس ہیں اور اس کے ساتھ ہی وہ ایک مقام کی چھلانگ کے ساتھ تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔

سربیا کے نوواک جوکووچ اورا سپین کے رافیل نڈال اگرچہ اب بھی پہلے اور دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔ جوكووچ کے 10220 اور نڈال کے 9850 پوائنٹس ہیں۔

ٹینس رینکنگ میں ڈومینک تھیم کی بہتری
ٹینس رینکنگ میں ڈومینک تھیم کی بہتری

38 سالہ فیڈرر ایک درجے کی تنزلی کے ساتھ 6630 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے اور روس کے ڈینیل مدویدیف 5890 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہیں۔

ٹینس رینکنگ میں ڈومینک تھیم کی بہتری
ٹینس رینکنگ میں ڈومینک تھیم کی بہتری

آسٹریا کے ڈومینک تھیم نے کہاکہ رینگ میں بہتری آنے پر خوشی ہوئی ہے۔ میں اور بہتر کھیل پیش کر نے کی کوشش کروں گا۔ راجر فیڈرر، رافیل نڈال جیسے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑیوں کی صف میں کھڑا ہونا ہی بڑی بات ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.