ETV Bharat / sports

ٹینس ریکنگ میں بارٹی نمبرون - ڈبلیو ٹی اے کی جاری تازہ رینکنگ

ڈبلیوٹی اے کی جانب سے جاری تازہ ترین رینکنگ میں آسٹریلیا کی ایشلے بارٹی اپنی بادشاہت برقراررکھنے میں کامیا ب رہی ہیں

ٹینس ریکنگ میں بارٹی نمبرون
ٹینس ریکنگ میں بارٹی نمبرون
author img

By

Published : Mar 3, 2020, 9:14 PM IST

آسٹریلیا کی ایشلے بارٹی ڈبلیو ٹی اے کی جاری تازہ رینکنگ میں پہلے نمبر پر بنی ہوئی ہیں جبکہ امریکہ کی سرینا ولیمز ایک جگہ پھسل کر نویں پوزیشن پر پہنچ گئی ہیں۔

ٹینس ریکنگ میں بارٹی نمبرون
ٹینس ریکنگ میں بارٹی نمبرون

23 سالہ بارٹی 8717 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں جبکہ رومانیہ کی سمونا ہالیپ 6076 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔

جمہوریہ چیک کی کیرولینا پلسكووا 5205 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے اور کینیڈا بیانکا اندریسكو 4555 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر بنی ہوئی ہیں۔

ٹینس ریکنگ میں بارٹی نمبرون
ٹینس ریکنگ میں بارٹی نمبرون

امریکہ کی صوفیہ كینن 4365 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔ سوئٹزرلینڈ کی بیلنڈا بینسچ ایک جگہ کی بہتری کے ساتھ سرینا کو پچھاڑکر 4010 پوائنٹس کے ساتھ آٹھویں نمبر پر آ گئی ہیں جبکہ سرینا ایک جگہ پھسل کر 3915 پوائنٹس کے ساتھ نویں مقام پر ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.