ETV Bharat / sports

'دنیا کو آپ کی رحم دلی کی ضرورت ہے' - 'دنیا کو آپ کی رحم دلی کی ضرورت ہے'

بین الاقوامی شہرت یافتہ خاتون ڈبلز کھلاڑی ثانیہ مرزا نے ملک میں لاک ڈاؤن کے دوران غریب لوگوں کی مدد کرنے پر زور دیا ہے

'دنیا کو آپ کی رحم دلی کی ضرورت ہے'
'دنیا کو آپ کی رحم دلی کی ضرورت ہے'
author img

By

Published : May 2, 2020, 4:11 PM IST

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے لاک ڈاون میں عطیات کی ضرورت کو اجاگر کیا ہے۔ انہوں نے مصیبت کی گھڑی میںلوگوں کی مدد کرنا ہی سب سے بڑی انسانیت ہے

'دنیا کو آپ کی رحم دلی کی ضرورت ہے'
'دنیا کو آپ کی رحم دلی کی ضرورت ہے'

سوشیل میڈیا کے اہم ذریعہ ٹوئیٹر پر سرگرم ثانیہ مرزا نے کہا کہ ہم میں سے بعض کے لئے لاک ڈاون کے مزید دو ہفتے ہیں تاہم کئی افراد کے لئے یہ دو ہفتے نہیں ہیں بلکہ اس کا مطلب مزید دو ہفتوں تک کے لئے کوئی غذا اور آمدنی کا کوئی ذریعہ نہیں ہے۔

'دنیا کو آپ کی رحم دلی کی ضرورت ہے'
'دنیا کو آپ کی رحم دلی کی ضرورت ہے'

مہربانی فرماکراس خیال کو آگے بڑھائیے اور آپ جس کا بھی عطیہ دے سکتے ہیں،دیجئے۔دنیا کو آپ کی رحم دلی کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.