ETV Bharat / sports

سرینا ولیمس سیمی فائنل میں - سیمی فائنل

ٹاپ سیڈ سرینا نے ریکارڈ 24 ویں گرینڈ سلیم ٹائٹل حاصل کرنے کی طرف مضبوطی سے قدم بڑھاتے ہوئے ہم وطن ایلیسن رسكے کو دو گھنٹے ایک منٹ میں 6-4، 4-6، 6-3 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کیا ۔ سرینا نے 12 ویں بار ومبلڈن کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی ہے۔

سرینا ولیمس سیمی فا ئنل میں
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 12:52 PM IST

انگلینڈ میں کھلے جا رہے ومبلڈن کے کو ارٹر فائنل میں 23 مرتبہ کی گرانڈ سلام چمپین سرینا ولیمس اور الیسن ریسکے کے درمیان دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ ہو ا۔

سرینا ولیمس نے جلد ہی میچ پر اپبی گرفت مضبوط کرلی ۔ امریکی ٹینس اسٹار نے پہلے تین سیٹوں میں دوایک کی سبقت حاصل کی لیکن الیسن میچ میں واپسی کر تے ہوئے سیٹ 3۔3 کردیا۔

تیسرے سیٹ میں سرینا ولیمنس نے شاندار واپسی کر تے ہوئے حریف الیسن رایسکے کو آ ؤٹ کلاس کردیا۔ سرینا ولیمس نے 6۔4،4۔6 اور 6۔3 سے شکست دے کر ومبلڈن کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی ۔

سابق نمبر ایک اور ومبلڈن میں سات بار چمپئن رہ چکی سرینا نے اس مقابلے کا پہلا سیٹ جیتتے ہی اس مقابلہ میں اپنا 197 واں سیٹ جیت لیا اور ومبلڈن کی آل ٹائم لسٹ میں وہ تیسرے نمبر پر پہنچ گئیں۔سرینا کی آل انگلینڈ چمپئن شپ میں یہ 97 ویں جیت ہے۔

سرینا کا سیمی فائنل میں ا سٹرائیكووا سے مقابلہ ہوگا جنہوں نے ایک اور کوارٹر فائنل میں برطانیہ کی جوهانا كونٹا کو مسلسل سیٹوں میں 7-6، 6-1 سے شکست دی۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.