ETV Bharat / sports

نوواک جوکووچ کا کورونا ٹیسٹ مثبت - جوکووچ

ٹینس کی دنیا کے مایہ ناز اور سرفہرست کھلاڑی سربیا کے نوواک جوکووچ کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔ انہوں نے اپنے آپ کو 14 دنوں کے لیے کوارنٹائن کر لیا ہے۔

djokovic
djokovic
author img

By

Published : Jun 23, 2020, 6:24 PM IST

ٹینس کی دنیا کے نمبر ایک کھلاڑی نوواک جوکووچ کا گزشتہ روز کورونا ٹیسٹ کیا گیا تھا کو مثبت آیا ہے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

جوکووچ نے کہا کہ جب ہم بلگریڈ(سربیا کا دارالحکومت) پہنچے تو ہمارا کورونا ٹیسٹ کیا گیا اور میرا ٹیسٹ پازیٹیو آیا جبکہ میری بیوی اور بچوں کی کورونا رپورٹ منفی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'میں نے اگلے 14 دنوں کے لیے خود کو کوارنٹائن کر لیا ہے اور سب الگ تھلگ رہوں گا اور پانچ دن بعد دوبارہ ٹیسٹ کراؤں گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.