ETV Bharat / sports

نکول گبس کینسر کے مرض میں مبتلا - فرینچ اوپن

امریکی ٹینس کھلاڑی نے بتایا کہ دانتوں کے ڈاکٹر نے ان کے منہ میں کینسر کی تشخیص کی ہے۔

نکول گبس
author img

By

Published : May 15, 2019, 2:47 PM IST

امریکی ٹینس کھلاڑی نکول گبس نے فٹنیس مسائل کے باعث رواں ماہ شیڈول کے دوسرے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ فرینچ اوپن سے دستبرداری اختیار کر لی ہے۔

گبس نے ایک بیان میں کہا کہ انہیں دانتوں میں تکلیف تھی اور جب انہوں نے ڈاکٹر کو دکھایا تو انہیں منہ کے کینسر کی تشخیص ہوئی۔

نکول گبز کا کہنا ہے کہ وہ اس بیماری کے علاج کی وجہ سے فرنچ اوپن میں شریک ہونے سے قاصر ہیں البتہ جون میں ومبلڈن کے لیے کوالیفائی کرنے کا عزم رکھتی ہیں۔

انہوں نے اسکی اطلاع ٹویٹر کے ذریعے دی۔
واضح رہے کہ نکول اس وقت عالمی درجہ بندی میں 116 ویں مقام پر ہیں۔

Intro:Body:

aftab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.