ETV Bharat / sports

یو ایس اوپن گرینڈ سلیم پر نیومی اوساکا کا قبضہ - naomi osaka

نیومی اوساکا نے ایک گھنٹہ 53 منٹ تک چلے مقابلے میں وکٹوریہ آزارینکا کو شکست دے کر یو ایس اوپن 2020 کا خطاب اپنے نام کیا۔

یو ایس اوپن 2020: نیومی اوساکا نے جیتا تیسرا گرینڈ سلیم

author img

By

Published : Sep 13, 2020, 9:39 AM IST

جاپان کی نیومی اوساکا نے یو ایس اوپن گرینڈ سلیم کے خواتین سنگلز کے خطابی مقابلے میں بیلاروس کی وکٹوریہ آزارینکا کو شکست دی ہے۔

پہلے سیٹ میں اوساکا نے آزارینکا کو 6-1، 3-6، 3-6 سے شکست دی۔

یو ایس اوپن خواتین سنگلز کا فائنل مقابلہ آرتھر ایش اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔22 سالہ اوساکا کا یہ دوسرا یو ایس اوپن اور کل تیسرا گرینڈ سلیم (2018 میں یو ایس اوپن اور 2019 آسٹریلیا اوپن) خطاب ہے۔

وہیں دنیا کی سابق نمبر ون آزارینکا کے لیے اپنا تیسرا میجر خطاب جیتنے کا خواب ادھورا رہ گیا۔آزارینکا نے فائنل میں پہنچنے کے لیے سیمی فائنل میں 23 بار کی گرینڈ سلیم چیمپئن سرینا ولیمز کو شکست دی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.