ETV Bharat / sports

شاراپووا فرینچ اوپن سے باہر

author img

By

Published : May 17, 2019, 10:47 AM IST

پانچ مرتبہ گرینڈ سلیم اور دو بار فرینچ اوپن فاتح روس کی ماریا شاراپووا نے کندھے کی سرجری سے پوری طرح صحتیاب نا ہوپانے کے سبب سال کے دوسرے گرینڈ سلیم فرینچ اوپن سے اپنا نام واپس لے لیا ہے۔

ماریا شاراپووا

شاراپووا نے سوشل میڈیا پر کہا کہ 'میں فرینچ اوپن سے ہٹ رہی ہوں، یہ فیصلہ لینا آسان نہیں تھا لیکن مجبوری کے سبب یہ فیصلہ لینا پڑا'۔

شاراپووا نے مزید لکھا کہ اچھی بات یہ ہے کہ میں پریکٹس کے لیے کورٹ پر آگئی ہوں اور آہستہ آہستہ کندھے کی چوٹ سے صحتیاب ہونے کی کوشش کر رہی ہوں، میں پیرس کو بہت یاد کروں گی۔

شاراپووا فرینچ اوپن سے باہر
شاراپووا فرینچ اوپن سے باہر

واضح رہے کہ دنیا کی سابق نمبر ایک کھلاڑی نے جنوری 2019 کے بعد سے کسی بھی ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیا ہے اور فروری میں ان کے کندھے کی سرجری بھی ہوئی تھی۔

ماریا شاراپووا
ماریا شاراپووا

شاراپووا پانچ بار گرینڈ سلیم فاتح ہے اور انہوں نے سنہ 2012 اور 2014 میں فرینچ اوپن کا خطاب جیتا تھا جبکہ گزشتہ سیز میں وہ کوارٹر فائنل تک پہنچی تھیں۔

فرینچ اوپن 26 مئی سے شروع ہونے والا ہے۔

Intro:Body:

news id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.