ETV Bharat / sports

آسٹریلین اوپین: شاراپووا نے اپنے مستقبل کے بارے میں کیا کہا؟ - آسٹریلین اوپین شاراپووا

کیا شاراپووا 2021 میں میلبورن پارک میں واپس آئنگی کے جواب میں کہا کہ مجھے نہیں معلوم، میرے لیے یہ کہنا مشکل ہوگا کہ آئندہ 12 ماہ میں کیا ہوگا، میں نے ابھی اپنا شیڈول طے نہیں کیا ہے۔

What did Sharapova say about her future?
شاراپووا نے اپنے مستقبل پر کیا کہا؟
author img

By

Published : Jan 22, 2020, 2:20 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 11:45 PM IST

میلبورن: پانچ مرتبہ کی گرینڈ سلیم چیمپیئن ماریہ شراپووا نے اعتراف کیا کہ آسٹریلیائی اوپن کے پہلے ہی راؤنڈ میں شکست کے بعد وہ نہیں جانتی کہ وہ آئندہ برس واپسی کے قابل ہوجائیں گی یا نہیں۔

عالمی سابق نمبر ون کھلاڑی شاراپووا کو کروشیا کی 19 ویں مقام کی ڈونا ویکیچ نے 6-3، 6-4 سے شکست دے دی تھی۔

سابق آسٹریلیائی اوپن چیمپیئن کی واپسی کے بعد صرف ایک مرتبہ کسی بڑے ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ سکی ہیں ۔ شراپووا نے اپنے کھیل کے دوران وِیکیچ کے سامنے 31 غلطیاں کیں جبکہ وِیکیچ نے 17 غلطیاں کیں۔

واضح رہے کہ شاراپووا جو اس وقت عالمی نمبر میں 145 مقام پر ہیں مسلسل تین گرینڈسلیمز میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑاہے جو ان کے کیریئر کا اب تک کا سب سے لمبا سلسلہ ہے۔

شراپووا جو 2008 میں ممنوعہ دوا کے استعمال پر عائد پابندی سے واپس آنے کے بعد وہ فارم اور تندرستی کے لیے مسلسل جد و جہد کر رہی ہیں۔

ایک سوال میں پوچھا گیا کہ کیا وہ 2021 میں میلبورن پارک میں واپس آئنگی تو انہوں نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم، میرے لیے یہ کہنا مشکل ہوگا کہ آئندہ 12 ماہ میں کیا ہوگا، میں نے ابھی اپنا شیڈول طے نہیں کیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 11:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.