ETV Bharat / sports

بوپنا کو مکسڈ ڈبلز میں بھی شکست - روہن بوپنا

ملک کے اسٹار ٹینس کھلاڑی روہن بوپنا کی خراب کارکردگی کا سلسلہ سال کے تیسرے گرینڈ سلیم ومبلڈن چیمپیئن شپ میں بھی برقرار رہا اور وہ مکسڈ ڈبلز میں بھی ہار گئے۔

ملک کے اسٹار ٹینس کھلاڑی روہن بوپنا
author img

By

Published : Jul 7, 2019, 8:48 PM IST

مردوں کے ڈبلز میں بوپنا اور ان کے جوڑی دار یورو گوئے کے پابلو كيوواس کو پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا اور اب بوپنا کو مکسڈ ڈبلز کے دوسرے راؤنڈ میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا جس سے ٹورنامنٹ میں ان کا سفر ختم ہو گیا۔

بوپنا اور ان کی جوڑی دار بیلاروس کی دویج شرن کو نیوزی لینڈ کے ارٹیم سٹاک اور جرمنی کی لارا سیگمنڈ نے ایک گھنٹے 13 منٹ میں4-6، 4-6 سے ہرا دیا۔

اب ٹورنامنٹ میں بھارت کی امیدیں صرف دوج شرن پر ٹکی ہوئی ہیں جو پیر کو مردوں کے ڈبلز کے تیسرے راؤنڈ میں اپنے برازیلی جوڑی دار مارسیلو ڈیمولنر کے ساتھ کورٹ میں اتریں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.