ETV Bharat / sports

نڈال پری کوارٹر فائنل میں

author img

By

Published : Jan 25, 2020, 8:41 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 9:57 AM IST

آسٹریلین اوپن میں دنیا کے نمبرون کھلاڑی رافیل نڈال کی شاندار کار کردگی کاسلسلہ جاری ہے۔انہوں نےپابلوکرنےبستا کو شکست دے کر پری کوارٹرفائنل میں جگہ بنالی

نڈال پری کوارٹر فائنل میں
نڈال پری کوارٹر فائنل میں

سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین میں دنیا کے نمبر ایک کھلاڑی اور ٹاپ سیڈ سپین کے رافیل نڈال نے مسلسل سیٹوں میں جیت کے ساتھ پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔

آسٹریلین اوپن میں اپنے دوسرے خطاب کی تلاش میں مصروف نڈال نے ہفتہ کو تیسرے راؤنڈ میں 27 ویں سیڈ ہم وطن ہسپانوی کھلاڑی پابلو کرنےبستا کو ایک گھنٹے 38 منٹ میں 6-1، 6-2، 6-4 سے شکست دی۔

نڈال پری کوارٹر فائنل میں
نڈال پری کوارٹر فائنل میں

نڈال کا پری کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا کے بیڈ بوائے نک كرگيوس سے مقابلہ ہوگا جنہوں نے روس کے كارین خاچانوو کو چار گھنٹے 26 منٹ تک چلے میراتھن میچ میں 6-2، 7-6، 6-7، 6-7، 7-6 سے شکست سے دو چار کیا۔

اس سے پہلے 23 بار کی گرینڈ سلیم چمپئن اور آٹھویں سیڈ امریکہ کی سرینا ولیمز اور گزشتہ چمپئن اور تیسری سیڈ جاپان کی ناومی اوساکا تیسرے راؤنڈ میں کل ہار کر باہر ہو گئی تھیں۔

سرینا تین سیٹ میں چین کی وانگ كياگ سے ہاری تھیں جبکہ اوساکا کو 15 سال کی کوکو گف نے اپنا شکار بنایا تھا۔ایک اور الٹ پھیر میں چھٹی سیڈ سوئٹزرلینڈ کے بیلنڈا بنسچ کو اسٹونيا کی اینیٹ كونتاویت نے یکطرفہ انداز میں 6-0، 6-1سے شکست دے کر باہر کر دیا۔

نڈال پری کوارٹر فائنل میں
نڈال پری کوارٹر فائنل میں

ان اپ سیٹ کے درمیان سابق نمبر ایک اور چوتھی سیڈ رومانیہ کی سمونا ہالیپ نے قزاقستان کی یولیا پتنسیوا کو 6-1، 6-4 سے شکست دے کر راؤنڈ -16 میں جگہ بنا لی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 9:57 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.