ETV Bharat / sports

ڈینیل میدویدیف پہلی مرتبہ فائنل میں، خطابی مقابلہ جوکووچ سے - سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن

روس کے ڈینیل میدویدیف نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچویں سیڈ یونان کے استیفانوس سیتسپاس کو جمعہ کے روز مسلسل سیٹوں میں چھ ۔ چار، چھ ۔ دو، سات ۔ پانچ سے شکست دے کر پہلی مرتبہ سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مردوں کے سنگلز کے خطابی مقابلے میں داخلہ حاصل کرلیا۔

ڈینیل میدویدیف پہلی مرتبہ فائنل میں، خطابی مقابلہ جوکووچ سے

author img

By

Published : Feb 19, 2021, 7:57 PM IST

سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مردوں کے سنگلز کے خطابی مقابلے میں ڈینیل میدویدیف نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچویں سیڈ یونان کے استیفانوس سیتسپاس کو مسلسل سیٹوں میں چھ ۔ چار، چھ ۔ دو، سات ۔ پانچ سے شکست دے کر پہلی مرتبہ داخلہ حاصل کرلیا۔

میدویدیف نے یہ سیمی فائنل مقابلہ دو گھنٹے نو منٹ میں جیتا۔ ان کا اتوار کے روز فائنل میں دنیا کے نمبر ایک کھلاڑی اور آٹھ مرتبہ کے فاتح سربیا کے نوواک جوکووچ سے مقابلہ ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: میکسویل نیلامی میں سب سے زیادہ کمانے والے دوسرے نمبر کے کھلاڑی

دنیا کے چوتھے نمبر کے کھلاڑی میدویدیف کو میچ میں تیسرے سیٹ کے علاوہ سیتسپاس سے کوئی چیلنج نہیں ملا۔ انہوں نے میچ میں 46 ونرس لگائے اور اپنی پہلی سروس پر 88 فیصدی پوائنٹ جیتے۔ روسی کھلاڑی نے میچ میں صرف 21 غیرضروری غلطیاں کیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.