ETV Bharat / sports

تھیم کے ہاتھوں نڈال کو شکست - آسٹریا کے اسٹار ٹینس کھلاڑی ڈومینک تھیم

ڈومینک تھیم نے شاندار کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے ٹینس کی دنیا کے نمبرون کھلاڑی رافیل نڈال کو غیر متوقع شکست دے کر آسٹریلین اوپن کے سیمی فا ئنل میں شاہانہ داخلہ لے لیا۔

تھیم کے ہاتھوں نڈال کو شکست
تھیم کے ہاتھوں نڈال کو شکست
author img

By

Published : Jan 29, 2020, 8:20 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 10:44 AM IST

آسٹریا کے اسٹار ٹینس کھلاڑی ڈومینک تھیم نے شاندار کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے ٹینس کی دنیا کے نمبرون کھلاڑی رافیل نڈال کو غیر متوقع شکست دے کر آسٹریلین اوپن کے سیمی فا ئنل میں شاہانہ داخلہ لے لیا۔

تھیم کے ہاتھوں نڈال کو شکست
تھیم کے ہاتھوں نڈال کو شکست

ملبورن کے انٹرنیشنل ٹنیس کورٹ میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل کے ایک اہم میچ میں آ سٹریاکے ڈومینک تھیم اور اسپین کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس کھلاڑی رافیل نڈال آ منے سامنے ہوئے۔

دنیا کے نمبرون ٹینس کھلاڑی رافیل نڈال کو ڈومینک تھیم کے خلاف سخت جدوجہد کا سامنا کرناپڑا۔

مقابلے کے پہلے سیٹ میں دونوں کھلاڑیوں نے جارحانہ کھیل کامظاہرہ کیا ۔تھیم ذمہ دارانہ کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے پہلے سیٹ میں نڈال کو 7۔6 سے شکست دی ۔

تھیم کو پہلے سیٹ میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے 67 منٹوں کا وقت لگا۔

تھیم کے ہاتھوں نڈال کو شکست
تھیم کے ہاتھوں نڈال کو شکست

دوسرے سیٹ میں بھی نڈال اور تھیم کے درمیان دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ ہوا۔ دونوں کھلاڑی ایک دوسرے کے خلاف ایک انچ زمین چھوڑنے کے لئے تیار نہیں تھے۔

تھیم نے دوسرے سیٹ میں بھی نڈال کو 6۔7 سے شکست سے دوچار کیا۔ دوسرا سیٹ 79 منٹوں تک چلا۔

تیسرے اور آ خری سیٹ میں نڈال نے شاندار واپسی کرتے ہوئے 6أ4 سے سیٹ جیتا لیکن میچ جیت کے لیے یہ کافی نہیں تھا۔

تھیم کے ہاتھوں نڈال کو شکست
تھیم کے ہاتھوں نڈال کو شکست

آسٹریا کے ٹینس کھلاڑی ڈومینک تھیم آسٹریلین اوپن کے سیمی فائنل میں کوالیفا ئی کرنے والے پہلے مرد کھلاڑی بننے کا اعزاز حاصل کیا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 10:44 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.