ETV Bharat / sports

امریکی ٹینس کھلاڑی کوکو گوف کورونا سے متاثر ہونے کے بعد اولمپکس سے باہر - Coco gauff corona news

امریکی ٹینس کھلاڑی کوکو گوف نے کہا کہ "اولمپکس میں امریکہ کی نمائندگی کرنا میرا خواب رہا ہے اور مجھے امید ہے کہ مستقبل میں بھی مواقع ملیں گے۔"

امریکی ٹینس کھلاڑی کوکو گوف کورونا سے متاثر

author img

By

Published : Jul 19, 2021, 12:32 PM IST

امریکی ٹینس کھلاڑی کوکو گوف کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ جس کے بعد وہ ٹوکیو اولمپکس سے باہر ہوگئیں۔

کوکو گوف نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ 'اس خبر کو شیئر کرتے ہوئے میں انتہائی مایوس ہوں کہ میرا کورونا رپورٹ مثبت پایا آیا ہے۔ جس کی وجہ سے میں ٹوکیو میں ہونے والے اولمپک نہیں کھیل سکوں گی۔

امریکی ٹینس کھلاڑی کوکو گوف کورونا سے متاثر ہونے کے بعد اولمپکس سے باہر

انہوں نے آگے لکھا کہ 'اولمپکس میں امریکہ کی نمائندگی کرنا میرا خواب رہا ہے۔ مجھے امید ہے کہ مستقبل میں مجھے مواقع ملیں گے۔'

یہ بھی پڑھیں: انگلینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹونٹی میں شکست دی

واضح رہے کہ گوف اس ماہ کے شروع میں ومبلڈن کے چوتھے دور میں پہنچی تھی جہاں انہیں انجلیک کربر نے 6-4، 6-4 سے شکست دی تھی۔

ڈبلیو ٹی اے رینکنگ میں 17 سالہ کوکو گوف 25 ویں مقام پر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.