ETV Bharat / sports

پہلوان راہل اوارے بھی کورونا وائرس کی زد میں - عالمی چیمپیئن شپ

عالمی چیمپیئن شپ میں کانسے کا تمغہ جیتنے والے پہلوان راہل اوارے کورونا وائرس پازیٹیو پائے گئے ہیں۔

rahul aware
rahul aware
author img

By

Published : Sep 7, 2020, 8:22 PM IST

دیپک پونیا، نوین اور کرشنا کے بعد اب ارجن ایوارڈ یافتہ پہلوان راہل اوارے کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

اسپورٹس ڈے کے موقع پر ورچوئل پروگرام کے ذریعہ راہل اوارے کو ارجن ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔

مرد پہلوانوں کے کیمپ کا آغاز یکم ستمبر سے ہریانہ کے سونی پت میں ہوا تھا اور یہ چار پہلوان اسی کیمپ کا حصہ تھے۔ کیمپ پر پہنچنے والے پہلوانوں اور معاون عملے کا کورونا پروٹوکول کے مطابق ٹیسٹ کرایا گیا۔ راہل نے کیمپ پہنچنے کے بعد کورونا ٹیسٹ بھی کرایا تھا اور ان کا نتیجہ مثبت آیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.