ETV Bharat / sports

FIFA World Cup 2022 جنوبی کوریا نے یوروگوئے کو ڈرا پر روکا

author img

By

Published : Nov 25, 2022, 7:55 AM IST

فیفا ورلڈ کپ 2022 کے گروپ ایچ میں جنوبی کوریا اور یوروگوئے کے درمیان کھیلا گیا میچ ڈرا رہا۔ دونوں ٹیمیں پورے میچ کے دوران ایک بھی گول نہیں کر سکی۔ South Korea vs Uruguay match draw

جنوبی کوریا نے یوروگوئے کو ڈرا پر روکا
جنوبی کوریا نے یوروگوئے کو ڈرا پر روکا

الریان: جنوبی کوریا نے شاندار ڈیفنس کی بدولت جمعرات کو فیفا ورلڈ کپ 2022 کے گروپ ایچ مقابلے میں یوروگوئے کو ڈرا پر روک کر ایک اور حیرت انگیز نتیجےکو انجام دیا۔ دو بار کے عالمی چیمپئن یوروگوئے اور 28ویں نمبر پر موجود جنوبی کوریا نے صفر گول کے ڈرا کے بعد ایک ایک پوائنٹ حاصل کیا۔ ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں یوروگوئے ڈیفنڈر ڈیاگو گوڈن اور مڈفیلڈر فیڈریکو نے گول کرنے کی کوشش کی لیکن گیند نیٹ تک نہیں پہنچ سکی اور میچ 41,663 تماشائیوں کے سامنے 0-0 پر ختم ہوا۔ South Korea vs Uruguay

یوروگوئے کے کپتان گوڈن نے پہلے ہاف کے اختتام سے عین قبل ہیڈر مارا لیکن گیند گول پوسٹ کے بائیں پول پر جالگی۔ دوسری جانب والورڈے نے آفیشل ٹائم کے آخری لمحات میں بال کو نیٹ تک پہنچانے کی کوشش کی لیکن بال گول پوسٹ کے اوپری بار پر جالگی۔ اپنی بائیں آنکھ کے فریکچو کو ڈھکنے کے لئے بلیک ماسک پہن کر کھیل رہے سان ہیونگ من نے جنوبی کوریا کو اچھی شروعات دلائی۔ ان کے ساتھی ہوانگ یوئی جو جنوبی افریقہ کے لیے کھاتہ کھولنے ہی والے تھے لیکن انہوں نے گول کے بالکل قریب آکر بال کو پوسٹ سے اونچا مار دیا۔ Uruguay And South Korea Match Highlights

یہ بھی پڑھیں: Fifa World Cup 2022 ایمبولو کے گول سے کیمرون ہار گیا

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.