ETV Bharat / sports

رب نے بنا دی جوڑی فلم میں کام کرچکے سومو پہلوان کورونا سے متاثر - اردو خبریں

عالمی شہرت یافتہ سومو پہلوان 10 جنوری سے شروع والے سومو نیو ایئر گرینڈ ٹورنامینٹ سے پانچ دن پہلے ہی کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔

image
author img

By

Published : Jan 6, 2021, 9:45 AM IST

جاپان میں رواں ہفتے منعقد ہونے والے سومو نیو ایئر گرینڈ ٹورنامینٹ میں شرکت کی تیاری کررہے منگولیائی سومو پہلوان ہاکوہو منگل کے روز کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔

جاپانی سومو پہلوانوں کی ایک تنظیم نے بیان جاری کر کہا ہے کہ 'سومو پہلوان ہاکوہو کی سونگنے کی صلاحیت کافی متاثر ہوچکی تھی جس کے بعد انھوں نے اپنا کووڈ ٹیسٹ کرایا جس میں ان کی رپورٹ پازیٹیو آئی'۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس کی زد میں آنے والے وہ جاپان کے پہلے رینک کے سومو پہلوان ہیں اور وہ سومو کشتی کے بھی چیمیئن ہیں۔ ہاکوہو نے 44 چیمپیئن شپ جیت کر ایک ریکارڈ قائم کیا ہے۔ کورونا وبأ کی زد میں آنے کے بعد ہاکوہو ماہر ڈاکٹروں کی صلاح کی بنأ پر آرام کریں گے۔

بالو ووڈ کی معروف فلم رب نے بنادی جوڑی کے ایک سین میں وہ شار رخ خان کے ساتھ مقابلہ کرتے ہوئے بھی نظر آچکے ہیں۔

سومو پہلوان ہاکوہو 10 جنوری سے شروع والے سومو نیو ایئر گرینڈ ٹورنامینٹ سے صرف پانچ دن پہلے ہی کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.