ETV Bharat / sports

IND Vs SL T20: بھارت نے سری لنکا کو شکست دی، سیریز پر قبضہ - دھرم شالہ میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی میچ

دھرم شالہ میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارت نے شاندار جیت درج کی۔ ٹیم انڈیا یہ لگاتار 11ویں T20 جیتا ہے۔ بھارت نے سری لنکا کو شریس ایر کی مدد سے شکست دی۔

بھارت نے سری لنکا کو شکست دی
بھارت نے سری لنکا کو شکست دی
author img

By

Published : Feb 26, 2022, 11:00 PM IST

دھرم شالہ میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارت نے سری لنکا کو بہت آسانی سے شکست دے دی۔ ایک وقت میں ٹیم انڈیا کے لیے مشکل صورتحال پیدا ہو رہی تھی لیکن شریس ایر اور رویندر جڈیجا کی بلے بازی کے بل بوتے پر بھارت نے ہدف حاصل کر لیا۔ بھارت نے سیریز میں لگاتار دوسرا میچ جیت کر سیریز بھی اپنے نام کی۔

یہ بھی پڑھیں: Pro Kabaddi Final 2022: دبنگ دہلی نے پہلی بار پرو کبڈی لیگ کا خطاب اپنے نام کیا

سری لنکا نے انڈیا کو دیا تھا 184 رنز کا ہدف، ٹیم انڈیا کو شروع میں ہی جھٹکا لگا۔ لیکن شریس ایر اور سنجو سیمسن کے درمیان پہلی 84 رنز کی شراکت اور آخر میں رویندر جڈیجا کی طوفانی اننگز نے میچ کو یک طرفہ کر دیا۔ آخر میں بھارت نے یہ میچ 7 وکٹوں سے جیت لیا، ٹیم انڈیا نے تین اوور کے بعد میچ ختم کر دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.