ETV Bharat / sports

بیجنگ کی موسم سرما کھیلوں کی ٹیموں نے منعقد کیا فٹنس ٹیسٹ - ٹیموں نے اگلے مقابلہ سیشن

کوروناوائرس سے نمٹنے کے بعد چین میں کھیل سرگرمیوں کا آغاز ہو چکا ہے۔ مختلف ٹیموں نے فٹنس ٹیسٹ کا انعقاد کیا۔

بیجنگ کی موسم سرما کھیلوں کی ٹیموں نے منعقد کیا فٹنس ٹیسٹ

author img

By

Published : May 11, 2020, 5:01 PM IST

بیجنگ کے موسم سرما کھیلوں کی ٹیموں نے اگلے مقابلہ سیشن کو ذہن میں رکھتے ہوئے پیر کو فٹنس ٹیسٹ کا انعقاد کیا۔

خاتون فگر اسکیٹنگ ٹیم، مرد فگر اسکیٹنگ ٹیم، روڈ اسپیڈ اسکیٹنگ ٹیم، مرد شارٹ ٹریک اسپیڈ اسکیٹنگ ٹیم، خواتین شارٹ ٹریک اسپیڈ اسکیٹنگ ٹیم اور کرلنگ ٹیموں سے کل 47 کھلاڑیوں نے اس میں حصہ لیا۔

بیجنگ کی موسم سرما کھیلوں کی ٹیموں نے منعقد کیا فٹنس ٹیسٹ
بیجنگ کی موسم سرما کھیلوں کی ٹیموں نے منعقد کیا فٹنس ٹیسٹ

چین کی کھیل انتظامیہ کے مطابق کھلاڑیوں کے انتخاب کے لئے جسمانی فٹنس سب سے اہم معیار ہو گا ۔ بیجنگ کے کھیل کارپوریشن بیورو نے کہا کہ شہر کے موسم سرما کھیلوں کی ٹیموں نے وبا کی روک تھام اور تربیت کے ذریعے مقابلہ کی اچھی سطح کو برقرار رکھا ہے۔

سال 2015 میں سرمائی اولمپکس کھیلوں کے کامیاب بولی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر بیجنگ کھیل ٹیموں کو قائم کیا گیا تھا۔اس وقت کل 19 ٹیمیں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.