ETV Bharat / sports

سونم ملک کا استقبال و انعامات

عالمی کیڈٹ کشتی مقابلہ میں طلائی تمغہ جیت کر ملک کا نام روشن کرنے والی خاتون پہلوان سونم ملک کو نقد انعام سے سرفراز کیا گیا۔

سونم ملک کا استقبال و انعامات
author img

By

Published : Aug 7, 2019, 9:36 PM IST

محض 16 برس کی عمر میں بھارت کیسری کا خطاب جیتنے والی خاتون پہلوان سونم مالک نے حال ہی میں بلغاریہ میں منعقد عالمی کیڈٹ کشتی مقابلہ میں طلائی تمغہ جیتا تھا۔

سونم ملک کا آج دہلی میں آل انڈیا کشتی فیڈریشن کے دفتر میں خیر مقدم کیا گیا جہاں انہیں 21000 روپے نقد اور ان کے کوچ اجمیر ملک کو 15000 روپے دے کر سرفراز کیا گیا۔

اس تقریب میں مہمان خصوصی کے طور آل انڈیا کشتی فیڈریشن کے نائب صدر پروین گوئل، کشتی فیڈریشن کے چیئرمین پرشانت روہتگی، ایڈوکیٹ سریندر كالی رمن، سنجیو جون، بجندر سندھو، سنجیو لاکر موجود تھے۔

Intro:Body:عالمی چیمپئن سونم ملک کا دہلی میں شاندار استقبال
نئ دہلی
محض 16برس کی عمر میں بھارت کیسری کا خطاب جیتنے والی خاتون پہلوان جنہوں نے حال ہی میں بلغاریہ میں منعقدہ عالمی کیڈٹ کشتی مقا بلہ میں گولڈ میڈل حاصل کر کے ملک کا نام روشن کیا تھا۔سونم کا آج دہلی میں آل انڈیا کشتی مہا سنگھ کے دفتر میں استقبال کیا گیا اور اس موقع پر انہیں 21000روپے نقد جبکہ کوچ اجمیر ملک کو 15000روپے دے کر اعزاز بخشا گیا۔اس موقع پر مہمان خصوصی پروین گوئل نائب صدر آل انڈیا کشتی مہا سنگھ،ببو خلیفہ چیئرمین آل انڈیا کشتی مہا سنگھ،سریندر محض وکیل،سنجیو،وجیندر،اور سنجیو لاکر وغیرہ موجود تھے۔Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.