ETV Bharat / sports

Snooker Players Suspended میچ فکسنگ کے الزام میں اسنوکر کے چھ کھلاڑی معطل

author img

By

Published : Dec 10, 2022, 7:10 PM IST

ورلڈ اسنوکر ٹور سے میچ فکسنگ کے الزام میں چھ کھلاڑیوں کو معطل کر دیا گیا ہے۔یہ اعلان ورلڈ پروفیشنل بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن (ڈبلیوپی بی ایس اے) نے کیا۔Snooker Players Suspended

میچ فکسنگ کے الزام میں اسنوکر کے چھ کھلاڑی معطل

لندن:انگلینڈ کے دارالحکومت لندن میں ورلڈ اسنوکر ٹور سے میچ فکسنگ کے الزام میں چھ کھلاڑیوں کو معطل کر دیا گیا ہے۔یہ اعلان ورلڈ پروفیشنل بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن (ڈبلیوپی بی ایس اے) نے کیا۔SIX Snooker Players Suspended For Match Fixing In London

ڈبلیو پی بی ایس اے کے ایک بیان میں کہاگیا ہے، ڈبلیو پی بی ایس اے کے صدر جیسن فرگوسن نے فوری اثر سے لو ننگ، لی ہینگ، ژاؤ جیانبو، بائی لانگنگ اور چانگ بنگیو کو ورلڈ اسنوکر ٹور سے معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ڈبلیو پی بی ایس اے کے مطابق تمام چھ کھلاڑیوں کی معطلی تحقیقات مکمل ہونے تک برقرار رہے گی۔ ان کھلاڑیوں کے پاس اس فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا حق ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Match Fixing on Snooker Players میچ فکسنگ کے الزام میں اسنوکر کے چھ کھلاڑی معطل

اس سال کے شروع میں، لیانگ کو ڈبلیو پی بی ایس اے نے گھریلو تشدد کے جرم میں سزا پانے کے بعد اگست تک چار ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی تھی۔
ڈبلیو پی بی ایس اے نے 27 اکتوبر کو لیانگ کو دوبارہ معطل کر دیا۔SIX Snooker Players Suspended For Match Fixing In London
یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.