ETV Bharat / sports

Match Fixing on Snooker Players میچ فکسنگ کے الزام میں اسنوکر کے چھ کھلاڑی معطل - اسنوکر پلیئرز پر میچ فکسنگ

ورلڈ اسنوکر ٹور سے میچ فکسنگ کے الزام میں چھ کھلاڑیوں کو معطل کر دیا گیا ہے۔ یہ اعلان ورلڈ پروفیشنل بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن نے کیا۔ Six players suspended from World Snooker Tour

میچ فکسنگ کے الزام میں اسنوکر کے چھ کھلاڑی معطل

author img

By

Published : Dec 10, 2022, 1:55 PM IST

لندن: ورلڈ اسنوکر ٹور سے میچ فکسنگ کے الزام میں چھ کھلاڑیوں کو معطل کر دیا گیا ہے۔ یہ اعلان ورلڈ پروفیشنل بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن (ڈبلیو پی بی ایس اے) نے جمعہ کو کیا۔ ڈبلیو پی بی ایس اے کے ایک بیان میں کہا گیا ہے، ڈبلیو پی بی ایس اے کے صدر جیسن فرگوسن نے فوری اثر سے لو ننگ، لی ہینگ، ژاؤ جیانبو، بائی لانگنگ اور چانگ بنگیو کو ورلڈ اسنوکر ٹور سے معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ Match Fixing on Snooker Players

ڈبلیو پی بی ایس اے کے مطابق تمام چھ کھلاڑیوں کی معطلی تحقیقات مکمل ہونے تک برقرار رہے گی۔ ان کھلاڑیوں کے پاس اس فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا حق ہے۔" اس سال کے شروع میں، لیانگ کو ڈبلیو پی بی ایس اے نے گھریلو تشدد کے جرم میں سزا پانے کے بعد اگست تک چار ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی تھی۔ ڈبلیو پی بی ایس اے نے 27 اکتوبر کو لیانگ کو دوبارہ معطل کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: Danushka Gunathilaka Suspended سری لنکا کرکٹ نے گوناتھیلکا کو معطل کیا

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.