ETV Bharat / sports

Korea Open Badminton Championship: سندھو، سری کانت کوریا اوپن کے سیمی فائنل میں - کوریا اوپن بیڈمنٹن چیمپئن شپ

کوریا اوپن بیڈمنٹن چیمپیئن شپ میں بھارت کی طرف سے کھیل رہے وی پی سندھو اور چاندی کا تمغہ جیتے والے کدامبی سری کانت نے سیمی فائنل میں جگہ بنائی ہے۔ Korea Open Badminton Championship۔

Sindhu, Sri Kant in the semifinals of Korea Open

author img

By

Published : Apr 8, 2022, 3:40 PM IST

سنچیون: دو بار کی اولمپک تمغہ جیتنے والی پی وی سندھو اور چاندی کا تمغہ جیتنے والے کدامبی سری کانت نے جمعہ کو یہاں اپنے اپنے کوارٹر فائنل میچ جیت کر کوریا اوپن بیڈمنٹن چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ جہاں سندھو نے تھائی لینڈ کے بوسانان اونگبامرنگفن کو سیدھے گیمز میں 21-10، 21-16 سے شکست دی، سری کانت نے جنوبی کوریا کے سون وان ہو پر 21-12، 18-21، 21-12 سے جیت درج کی PV Sindhu and Kadambi Srikanth made it to the Korea Open Badminton Championships۔

یہ سندھو کی بوسا نان کے خلاف 18 میچوں میں 17ویں جیت تھی۔ سندھو نے گزشتہ ماہ سوئس اوپن کے فائنل میں تھائی لینڈ کی بوسانان کو شکست دے کر سیزن کا اپنا دوسرا سپر 500 ٹائٹل جیتا تھا۔ عالمی درجہ بندی میں ساتویں نمبر پر موجود سندھو کا سیمی فائنل میں مقابلہ عالمی نمبر 4 بیڈمنٹن کھلاڑی جنوبی کوریا کی این سیونگ یا جاپان کی سائنا کاواکم سے ہوگا۔دوسری جانب سابق عالمی نمبر ایک سری کانت کا سیمی فائنل میں مقابلہ انڈونیشیا کے جوناتھن کرسٹی اور تھائی لینڈ کے کنلاوت وٹیڈسرن کے درمیان ہونے والے میچ کے فاتح سے ہوگا۔

(یو این آئی)

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.