ETV Bharat / sports

New Secretary General of AIFF شاجی پربھاکرن آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن کا نیا جنرل سکریٹری مقرر - اے آئی ایف ایف کی نئی تشکیل شدہ ایگزیکٹو

دہلی فٹبال کے صدر شاجی پربھاکرن کو آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن (اے آئی ایف ایف) کا جنرل سکریٹری منتخب کیا گیا ہے۔ پربھاکرن نے جمعہ کے روز ہونے والے اے آئی ایف ایف کے انتخابات میں حصہ نہیں لیا تھا۔ Shaji Prabhakaran appointed new secretary general of AIFF

Shaji Prabhakaran appointed new secretary general of AIFF
شاجی پربھاکرن آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن کا نیا جنرل سکریٹری مقرر
author img

By

Published : Sep 3, 2022, 4:11 PM IST

نئی دہلی: دہلی فٹ بال کے صدر اور طویل عرصے سے اسپورٹس ایڈمنسٹریٹر رہے شاجی پربھاکرن کو ہفتہ کے روز آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن کا نیا جنرل سکریٹری منتخب کیا گیا ہے۔ اے آئی ایف ایف کی نئی تشکیل شدہ ایگزیکٹو کمیٹی نے یہ تقرری کی۔ AIFF کے صدر کے عہدے کے انتخاب میں کلیان چوبے نے جمعہ کے روز بائیچنگ بھوٹیا کو 33-1 سے شکست دی۔ چوبے کی صدارت میں ایگزیکٹو کمیٹی کی پہلی میٹنگ میں یہ فیصلہ لیا گیا۔ چوبے نے جنرل سکریٹری کے عہدے کے لیے پربھاکرن کے نام کی سفارش کی جسے اراکین نے متفقہ طور پر قبول کر لیا۔ اے آئی ایف ایف نے ایک بیان میں یہ جانکاری دی۔ Shaji Prabhakaran appointed new secretary general of AIFF

پربھاکرن، جو AIFF میں تبدیلی کا مطالبہ کرنے والے گروپ کے لیڈروں میں سے ایک تھے، انہوں نے الیکشن نہیں لڑا۔ ممبران کا خیرمقدم کرتے ہوئے چوبے نے کہا کہ یہ پہلا موقع ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق چھ سابق تجربہ کار کھلاڑی کمیٹی کا حصہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں مل کر کام کرنا ہے اور ذاتی انا بھارتی فٹ بال کو آگے لے جانے کے ہمارے مقصد کے راستے میں نہیں آنا چاہیے۔ نظم و ضبط کامیابی کی کنجی ہے اور ہمیں جوابدہ ہونا ہوگا۔'

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.