ETV Bharat / sports

دوحہ اور ریاض نے 2030 ایشیاڈ کے لئے پیش کی دعویداری - ایشیائی اولمپک کونسل

ایشیائی اولمپک کونسل (او سی اے) نے بتایا کہ '2030 میں 21 ویں ایشیائی کھیلوں کی میزبانی کے لئے قطر کے دارالحکومت دوحہ اور سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سے دعویداری ملی ہے۔ او سی اے نے ان کھیلوں کی میزبانی کے لئے دعویداری پیش کرنے کی ڈیڈ لائن 22 اپریل رکھی تھی۔'

دوحہ اور ریاض نے 2030 ایشیاڈ کے لئے پیش کی دعویداری

author img

By

Published : Apr 26, 2020, 11:27 AM IST

ایشیائی اولمپک کونسل (او سی اے) نے بتایا کہ '2030 میں 21 ویں ایشیائی کھیلوں کی میزبانی کے لئے قطر کے دارالحکومت دوحہ اور سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سے دعویداری ملی ہے۔ او سی اے نے ان کھیلوں کی میزبانی کے لئے دعویداری پیش کرنے کی ڈیڈ لائن 22 اپریل رکھی تھی۔'

دوحہ نے 2006 میں 15 ویں ایشیائی کھیلوں کی میزبانی کی تھی۔ لیکن سعودی عرب نے کبھی بھی او سی اے کے ان کھیلوں کی تقریب کو منعقد نہیں کیا ہے۔

وہیں 19 ویں ایشیائی کھیل چین کے هانگزھو میں 2022 میں منعقد ہوں گے جبکہ 20 ویں ایشیائی کھیل جاپان کے ايچي ناگویا میں 2026 میں ہوں گے۔

او سی اے نے 23 جنوری 2020 کو تمام 45 قومی اولمپک کمیٹیوں کو سرکلر بھیجا تھا اور 2030 کے ایشیائی کھیلوں کے لئے بولیاں مدعو کی تھیں۔ بولی بھیجنے کی آخری تاریخ 22 اپریل تھی۔

واضح رہے کہ '21 ویں ایشیائی کھیلوں کے میزبان کا انتخاب 29 نومبر 2020 کو او سی اے کی عام میٹنگ میں کیا جائے گا۔ جس کا انعقاد چین کے سانیا میں چھٹے ایشیائی کھیلوں کے موقع پر کیا جائے گا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.