ETV Bharat / sports

Fifa World Cup 2026روس 2026 کے فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کرسکتا ہے - روس کو 2026 کے ورلڈ کپ

فیفا روس کو 2026 کے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت کرنے سے نہیں روکے گا اگر وہ ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن (اے ایف سی) میں شامل ہوتا ہے۔

روس 2026 کے فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کر سکتا ہے

author img

By

Published : Dec 27, 2022, 8:25 PM IST

ماسک: بین الاقوامی فٹ بال فیڈریشن روس کو 2026 کے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت کرنے سے نہیں روکے گا اگر وہ ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن (اے ایف سی) میں شامل ہوتا ہے۔Russian May Participate In Fifa World Cup 2026

روسی فٹ بال فیڈریشن (آر ایف یو ) کے صدر الیگزینڈر ڈیوکوف نے کہا کہ اے ایف سی میں شرکت سے متعلق حتمی فیصلہ فیڈریشن کی ایگزیکٹو کمیٹی میں منگل کو کیا جائے گا۔ 2026 کا فیفا ورلڈ کپ امریکہ، میکسیکو اور کینیڈا میں منعقد ہوگا۔ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر فیصلہ مثبت ہوا تو روس کے پاس ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے درکار تمام دستاویزات جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 دسمبر ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:New Coach of Brazil زیدان برازیل فٹ بال ٹیم کے نئے کوچ بن سکتے ہیں

ماسکو نے یوکرین تنازعہ کے پھیلنے کے بعد فیفا اور یورپی فٹ بال فیڈریشن کی جانب سے روس کو تمام بین الاقوامی ٹورنامنٹس سے معطل کرنے کے بعد اے ایف سی میں شمولیت پر غور شروع کیا۔

اس سے قبل دسمبر میں اولمپک سمٹ نے اتفاق کیا تھا کہ بین الاقوامی اولمپک کمیٹی اولمپک چارٹر اور پابندیوں کا احترام کرتے ہوئے روس اور بیلاروس کے ایتھلیٹس کو ایشیائی ٹورنامنٹ میں شرکت کی اجازت دینے پر غور کرے۔Russian May Participate In Fifa World Cup 2026

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.