ETV Bharat / sports

Qatar World Cup اعداد و شمار میں ارجنٹائنا کا پلڑا بھاری

ارجنٹائنا اور فرانس کی ٹیمیں اتوار کو ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2022 کے ٹائٹل میچ کے لئے تیاریاں کر رہی ہیں۔ اگر آپ اعدادوشمار پر نظر ڈالیں تو لگتا ہے کہ ارجنٹائن کا پلڑا بھاری ہے، Qatar World Cup

author img

By

Published : Dec 16, 2022, 8:49 PM IST

اعداد و شمار میں ارجنٹائنا کا پلڑا بھاری

دوحہ:قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کا فائنل جو بڑے اپ سیٹس کا گواہ ہے، یقینی ہے کہ ڈرامے سے بھرپور ہوگا ارجنٹائن اور فرانس اس سے قبل سرکاری میچوں میں 12 بار آمنے سامنے آ چکے ہیں۔Records Put Agentina Ahead Against France In World Cup History

ارجنٹائن نے چھ میں فتح حاصل کی اور تین میں شکست کھائی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان آخری مقابلہ روس میں 2018 ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں ہوا تھا جس میں فرانس نے 4-3 سے کامیابی حاصل کی تھی۔

مزید پڑھیں:Fifa World Cup 2022 اسلام کی دعوت دیتے ہوئے مراکشی فٹبالر کا ویڈیو وائرل

دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا مقابلہ 15 جولائی 1930 کو ورلڈ کپ میں ہوا تھا جس میں ارجنٹائن نے ایک گول سے کامیابی حاصل کی تھی۔ اس کے بعد ارجنٹائن نے 1971، 1974، 1978 ورلڈ کپ، 2007 اور 2009 میں فرانس کے خلاف میچز جیتے جبکہ فرانس نے 8 جنوری 1971 اور 26 مارچ 1986 کو ارجنٹائن کو شکست دی تھی۔ اس کے علاوہ 1965، 1972 اور 1977 میں دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف گول کرنے میں ناکام رہیں تھیں۔Records Put Agentina Ahead Against France In World Cup History

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.