ہسپانوی فٹبال کلب ریئل میڈرِڈ نے چیمپئنز لیگ کے فائنل میں لیور پول کو شکست دے کر ریکارڈ 14 واں یورپی ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ اس جیت کے ساتھ ہی ریئل میڈرِڈ کے ہیڈ کوچ اٹلی کے کارلو اینسیلوٹی ٹورنامنٹ کی تاریخ کے سب سے کامیاب مینیجر بن گئے، اب ان کا ریکارڈ چار چیمپئنز لیگ جیتنے کے ساتھ ہے۔ یہ ریئل میڈرڈ کا 17 واں یوروپی کپ فائنل تھا اور تیسری بار اس نے لیورپول سے مقابلہ کیا۔
-
🏆 @MarceloM12 🏆
— Real Madrid C.F. 🇬🇧🇺🇸 (@realmadriden) May 29, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
2️⃣5️⃣ trophies in a @realmadrid shirt 🤯#CHAMP14NS pic.twitter.com/najeiAdxoE
">🏆 @MarceloM12 🏆
— Real Madrid C.F. 🇬🇧🇺🇸 (@realmadriden) May 29, 2022
2️⃣5️⃣ trophies in a @realmadrid shirt 🤯#CHAMP14NS pic.twitter.com/najeiAdxoE🏆 @MarceloM12 🏆
— Real Madrid C.F. 🇬🇧🇺🇸 (@realmadriden) May 29, 2022
2️⃣5️⃣ trophies in a @realmadrid shirt 🤯#CHAMP14NS pic.twitter.com/najeiAdxoE
ہیڈ کوچ اینسیلوٹی نے پہلے ایک بیان میں کہا تھا کہ 'کلب کی تاریخ نے ہمیں مشکل لمحات میں آگے بڑھایا ہے اور اسی وجہ سے ہم فائنل میں جانے کے مستحق ہیں۔ پانچ یورپی کپ کے فائنل تک پہنچنے والے پہلے کوچ انسیلوٹی اپنی ٹیم کی بہتر کاکردگی سہرا کریم بینزیما کے سر باندھ رہے ہیں۔ فرانسیسی کھلاڑی کریم بینزیما کے لیے یہ سیزن سنسنی خیز سیزن رہا ہے اور وہ اس چیمپئنز لیگ میں وہ 15 گول کے ساتھ سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی ہیں۔ یہ جیت میڈرڈ کے کلب کا 35 واں لالیگا ٹائٹل جیتنے کے بعد ہوئی ہے۔ Real Madrid Defeat Liverpool in Champions League Final