ETV Bharat / sports

راہی سرنوبت ٹوکیو اولمپک کے لیے کوالیفائی - انٹرنیشنل شوٹنگ اسپورٹس فیدریشن

بھارتی خاتون نشانے باز نے آج انٹرنیشنل شوٹنگ اسپورٹس فیڈریشن میں خواتین کے زمرے میں طلائی تمغہ کے ساتھ سنہ 2020 میں ٹوکیو میں ہونے والے اولمپک کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔

راہی سرنوبت
author img

By

Published : May 28, 2019, 12:00 AM IST

راہی سرنوبت نے خواتین کے 25 میٹر پسٹل زمرے میں طلائی تمغہ حاصل کیا۔

اس سے قبل راہی نے سنہ 2013 میں چانگون عالمی کپ میں طلائی تمغہ حاصل کیا تھا۔

راہی سرنوبت
راہی سرنوبت

اس کے علاوہ 2018 کے عالمی کپ میں دو طلائی تمغہ حاصل کرنے والی منو بھاکر کو پسٹل میں گڑبڑی کی وجہ سے پانچویں مقام پر اکتفا کرنا پڑا۔

Intro:Body:

aftab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.