ETV Bharat / sports

Singapore Open 2022: پی وی سندھو نے سنگاپور اوپن خطاب اپنے نام کیا - پی وی سندھو نے اپنا پہلا سنگاپور اوپن ٹائٹل جیتا

بھارت کی اسٹار خاتون شٹلر پی وی سندھو نے اپنا پہلا سنگاپور اوپن ٹائٹل جیت لیا ہے۔ سندھو نے سنگاپور اوپن کے فائنل میں چین کی وانگ ژی یی کو شکست دی۔ PV Sindhu won Singapore Open Title

پی وی سندھو نے سنگاپور اوپن خطاب اپنے نام کیا

author img

By

Published : Jul 17, 2022, 12:34 PM IST

بھارتی شٹلر پی وی سندھو نے چین کی وانگ ژی یی کو شکست دے کر اپنا پہلا سنگاپور اوپن ٹائٹل جیت لیا ہے۔ پی وی سندھو نے فائنل میں چین کی وانگ ژی یی کو 9۔21، 21۔11، اور 15۔21 سے شکست دی۔ دو بار کی اولمپک میڈلسٹ پی وی سندھو نے 2022 کے سیزن میں اپنا پہلا سپر 500 ٹائٹل جیتا۔ PV Sindhu Win Singapore Open

یہ بھی پڑھیں: Sindhu Won Swiss Open: پی وی سِندھو نے پہلی بار سوئس اوپن خطاب جیتا

شٹلر پی وی سندھو نے اپنے سیمی فائنل میچ میں جاپان کی سائنا کاواکامی کو شکست دی تھی، عالمی نمبر 7 سندھو نے 31 منٹ تک جاری رہنے والے اپنے آخری چار میں عالمی نمبر 38 کاواکامی کو 21-15، 21-7 سے شکست دی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.