ETV Bharat / sports

اولمپک تمغہ فاتح بھوک ہڑتال پر - Hunger Strike

بین الاقوامی پیرا پاور لفٹنگ کھلاڑی سچن چودھری نے ضلعی اسپورٹس افسر کو اپنے تمام میڈلز دینے کے ساتھ ہی غیر معینہ مدت تک بھوک ہڑتال پر بیٹھنے کا اعلان کیا ہے۔

بین الاقوامی پیرا پاور لفٹنگ کھلاڑی سچن چودھری
author img

By

Published : Sep 9, 2019, 8:01 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 1:07 AM IST

بین الاقوامی پیرا پاور لفٹنگ کھلاڑی سچن چودھری نے اترپردیش کی پالیسیز کے خلاف کیلاش پرکاش اسٹیڈیم میں بھوک ہڑتال پر ہیں۔

سچن اولمپک تمغہ فاتح کھلاڑی ہیں جبکہ انہوں نے دولت مشترکہ کھیل اور ایشین چیمپیئن شپ میں بھی متعدد تمغے حاصل کیے ہیں۔

اولمپک تمغہ فاتح کی غیر معینہ بھوک ہڑتال، ویڈیو

میرٹھ کے کنکر کھیڑا، اوم نگر کے رہنے والے پیرا پاور لفٹنگ کھلاڑی سچن چودھری 16 برس کی عمر سے ہی کھیلوں کی دنیا میں سرگرم ہیں اور گذشتہ 18 برسوں میں وہ 10 قومی اور 11 بین الاقوامی مقابلوں میں تمغے جیت چکے ہیں۔

سچن چودھری سنہ 2018 میں عالمی درجہ بندی میں اول نمبر کے کھلاڑی رہ چکے ہیں۔

سچن چودھری کا کہنا ہے کہ 'دہلی، ہریانہ، راجستھان سمیت دیگر ریاستوں میں پیرا کھلاڑیوں کے لیے اعزازی رقم، سرکاری ملازمت سمیت دیگر کئی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں لیکن اتر پردیش میں پیرا کھلاڑیوں کے لیے کوئی خاص سہولیات نہیں ہیں۔'

انہوں نے کہا کہ 'جب تک مطالبات پورے نہیں ہوتے، میں غیر معینہ مدت تک بھوک ہڑتال پر رہوں ہوگا نیز حکومت کے اس رویے سے ریاست کے سبھی کھلاڑی مایوس ہیں اور میں پوری ریاست میں کھلاڑیوں کے لیے وقار اور حقوق چاہتا ہوں۔'

سچن چودھری کے ساتھ دیگر 18 معذور کھلاڑی بھی بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہوئے ہیں۔

ایک قومی سطح کی کھلاڑی فاطمہ کا کہنا ہے کہ 'جب ایک اولمپک تمغہ فاتح کھلاڑی کو حکومت نظر انداز کر رہی ہے تو بقیہ علاقائی سطح کے کھلاڑیوں کے لیے حکومت کا رویہ کیسا ہوگا، آپ اندازہ لگا سکتے ہیں۔'

Intro:میرٹھ بین الاقوامی پیرا پاورلفٹنگ کھلاڑی سچن چوہدری نے اترپردیش کی کی پالیسیوں کے خلاف کیلاش پرکاش سٹیڈیم میں علاقائی اسپورٹ افسر کو اپنے سبھی میڈلز کوواپس کرنے پہنچ گئے.

Body:سچن کیلاش پرکاش ایک سٹیڈیم میں غیر متعینہ مدت تک بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہوئے ہیں سچن اولمپیئن رہ چکے ہیں اور کامن ویلتھ گیمز و ایشین چمپئن شپ میں ملک کے نام متعدد مڈل کیے ہیں.
میرٹھ کے کنکر کھیڑا اوم نگر کے رہنے والے پیرا پاورلفٹنگ کھلاڑی سچن چوہدری قریب 16 برس کی عمر سے پورے دم خم کے ساتھ ملک کا نام روشن کررہے ہیں گذشتہ 18 سالوں میں وہ دس قومی اورگیارہ بین الاقوامی میڈلز جیت چکے ہیں.

سچن 2018 میں ورلڈ رینکنگ میں اول نمبر کھلاڑی رہ چکے ہیں.

سچن چوہدری کا کہنا ہے کہ دہلی، ہریانہ راجستھان سمیت دیگر ریاستوں میں پیرا کھلاڑیوں کے لیے اعجازی رقم، سرکاری ملازمت سمیت کی سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں لیکن اتر پردیش میں پیرا کھلاڑیوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے. انہوں نے کہا کہ غیرمعینہ مدت تک بھوک ہڑتال پر رہوں ہوگا جب تک کہ ہمارے مطالبات پورے نہیں کیے جاتے ہیں.

سچن کے ساتھ دیگر اٹھارہ 18 معذور کھلاڑی بھوک ہڑتال پر ہیں قومی کھلاڑی فاطمہ کا کہنا ہے کہ جب ایک اولمپئن کو حکومت نظر انداز کر رہی ہے تو نیچےکے کھلاڑیوں کے لئے حکومت کا وریہ بہت مایوس کن ہوگا. انہوں نے کہا کہ حکومت کے اس رویہ سے ریاست کے سبھی کھلاڑی مایوس ہیں.

انہوں نے کہا کہ میں پورے ریاست میں کھلاڑیوں کے لیے لیے وقار اور اور حقوق چاہتا ہوں.

Conclusion:بائٹ : ضلعی اسپورٹس افسر سید آل حیدر.

سچن چودھری اولمپیئن کھلاڑی.

فاطمہ قومی کھلاڑی.
نوٹ : سچن کے مزید فوٹوز میل سے لے لیں
Last Updated : Sep 30, 2019, 1:07 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.