ETV Bharat / sports

اولمپئن راجندر سنگھ کو ایس جی پی سی نے اعزاز سے نوازا - اردو نیوز

ایس جی پی سی صدر نے کہا کہ کمیٹی کی ہاکی ٹیم کو بین الاقوامی سطح پر پرموٹ کرنے کے لیے اولمپئن راجندر سنگھ کے ساتھ تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

اولمپئن راجندر سنگھ کو ایس جی پی سی نے اعزاز سے نوازا

author img

By

Published : Jun 17, 2021, 4:21 AM IST

دروناچاریہ ایوارڈ ی اولمپئن راجندر سنگھ نے آج شری دربار صاحب میں ماتھا ٹیکہ۔ شرومنی گردوارہ پربندھک کمیٹی کی صدر بی بی جاگیر کور نے انہیں شری دربار صاحب کی تصویر اور سروپا دیکر اعزاز سے نوازا۔

بی بی جاگیر کور نے کہا 'اولمپئن راجندر سنگھ بھارتی ہاکی ٹیم کے چیف انسٹرکٹر بھی رہے ہیں اور ہاکی کھیل میں کامیابیاں حاصل کرنے والے وہ درونا چاریہ ایوارڈ بھی حاصل کرچکے ہیں'۔

انہوں نے کہا 'نوجوانوں کو کھیلوں کے تئیں راغب کرنے کے مقصد سے ایس جی پی سی کی طرف سے الگ الگ مقامات پر کھیل اکادمیاں قائم کی گئی ہیں'۔

ایس جی پی سی صدر نے کہا 'کمیٹی کی ہاکی ٹیم کو بین الاقوامی سطح پر پرموٹ کرنے کے لیے اولمپئن راجندر سنگھ کے ساتھ تبادلہ خیال کیا گیا'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.