ETV Bharat / sports

نیوزی لینڈ: ہزاروں شائقین کی موجودگی میں رگبی میچ - suprer rugby tournament

ایک جانب پوری دنیا میں کورونا وائرس کی وجہ سے تمام کھیلوں کی سرگرمیاں ٹھپ پڑی ہیں تو وہیں دوسری جانب نیوزی لینڈ میں ایک رگبی میچ کے دوران اسٹیڈیم میں تقریباً 20 ہزار شائقین موجود رہے۔

ہزاروں شائقین کی موجودگی میں رگبی میچ
ہزاروں شائقین کی موجودگی میں رگبی میچ
author img

By

Published : Jun 13, 2020, 5:54 PM IST

نیوزی لینڈ کے سپر رگبی ٹورنامنٹ کے پہلا میچ مقامی ٹیم ہائی لینڈرس اور ہیملٹن کے مابین کھیلا گیا اور اس دوران اسٹیڈیم میں تقریباً 20 ہزار شائقین موجود تھے۔

کورونا وائرس کی وجہ سے گزشتہ تقریباً 3 ماہ سے ملتوی رہنے کے بعد نیوزی لینڈ میں آج پیشہ ور رگبی کی واپسی ہوئی ہے اور اس کے لیے ہزاروں شائقین میں اسٹیڈیم میں موجود رہ کر اس کھیل کی واپسی کا استقبال کیا۔

ہزاروں شائقین کی موجودگی میں رگبی میچ
ہزاروں شائقین کی موجودگی میں رگبی میچ

واضح رہے کہ لاک ڈاؤن کے بعد کھیلوں کی واپسی کے بعد اس رگبی میچ کو کافی اہم مانا جا رہا ہے کہ میچ کے دوران اسٹیڈیم میں 20 ہزار شائقین موجود رہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.