ETV Bharat / sports

ملکھا سنگھ پہلے سے بہتر لیکن اب بھی آکسیجن پر - حالت پر نگرانی

میڈیکل پیرامیٹرز کے مطابق ملکھا سنگھ کی حالت کل کے مقابلے بہتر ہے اور تین ڈاکٹروں کی ٹیم ان کی حالت پر نگرانی رکھے ہوئے ہے۔

Milkha singh
Milkha singh
author img

By

Published : Jun 5, 2021, 6:45 PM IST

ملکھاسنگھ کی حالت پہلے سےبہتر ہے لیکن وہ اب بھی آکسیجن پر ہیں۔

ملکھا کے خاندانی ذرائع کے مطابق ملکھا کو کورونا سے متاثر ہونے کے بعد تین جون کو پی جی آئی ایم ای آر کے آئی سی یو میں داخل کرایا گیا تھا۔

اسپتال کی جانب سے دوپہر ڈھائی بجے جاری بلیٹن کے مطابق آج کیے گئے میڈیکل پیرامیٹرز کے مطابق ملکھا سنگھ کی حالت کل کے مقابلے بہتر ہے اور تین ڈاکٹروں کی ٹیم ان کی حالت پر نگرانی رکھے ہوئے ہے۔

ملکھاکے اہل خانہ نے اپنے مداحوں کو ان کی دعاووں اور نیک خواہشات کے لیے شکریہ ادا کیا ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.