ETV Bharat / sports

Fifa World Cup 2022 ورلڈ کپ فائنل میں پہنچنے کے بعد میسی نے کوچنگ اسٹاف کی تعریف کی

اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے ارجنٹائن کوچنگ عملہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ' وہ ہر چھوٹی چھوٹی بات پر توجہ دیتے ہیں۔ ٹیم کے کوچ ہمیں ہر تفصیل کے بارے میں بتاتے ہیں۔ اس سے ہمیں یہ جاننے میں مدد ملتی ہے کہ مختلف حالات میں کیا کرنا ہے۔' Messi praises Argentina coaching staff

Messi praises Argentina coaching staff after reaching World Cup final
ورلڈ کپ فائنل میں پہنچنے کے بعد میسی نے کوچنگ اسٹاف کی تعریف کی
author img

By

Published : Dec 14, 2022, 1:19 PM IST

لوسیل: لیونل میسی نے بدھ کے روز فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں کروشیا کے خلاف اپنی ٹیم کی 3-0 سے فتح پر ارجنٹائن کے کوچنگ اسٹاف کی تعریف کی۔ شنہوا نیوز ایجنسی نے رپورٹ کیا کہ میسی نے پینلٹی جگہ سے گول کیا اور جولین الواریز کے دوسرے گول کے لیے معاونت کی۔ Messi praises Argentina coaching staff

میسی نے صحافیوں کو بتایا کہ ہمارا کوچنگ عملہ بہت اچھا ہے، وہ ہر چھوٹی چھوٹی بات پر توجہ دیتے ہیں۔ میسی نے مزید وضاحت کرتے ہوئے کہاکہ "ٹیم کا کوچ ہمیں ہر تفصیل کے بارے میں بتاتے ہیں، اس سے ہمیں یہ جاننے میں مدد ملتی ہے کہ مختلف حالات میں کیا کرنا ہے۔ اس ٹورنامنٹ میں میسی کے پانچ گول اور تین اسسٹ ہیں۔ گولڈن بوٹ ایوارڈ کے لیے ان کا مقابلہ فرانس کے ایم باپے سے ہے، جس کے پانچ گول اور دو معاون ہیں۔

میسی نے کہا کہ میں ہر میچ میں بہتر اور مضبوط محسوس کرتا ہوں، میں اس ورلڈ کپ میں خوشی محسوس کر رہا ہوں اور شکر ہے کہ میں ٹیم کی مدد کرنے میں کامیاب رہا ہوں۔ میسی نے کہا کہ پہلے میچ میں سعودی عرب سے ارجنٹینا کی 2-1 کی شکست نے ٹیم کو اچھا کھیلنے اور مضبوط ہونے کی میں مدد کی۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.