ETV Bharat / sports

شہیدوں کی یاد میں میراتھن ریس - النور مسجد

رواں برس مارچ کے مہینے میں نیوزی لینڈ کی النور مسجد پر ہونے والی فائرنگ میں ہلاک ہونے والے افراد کی یاد میں ایک میراتھن ریس کا انعقاد کیا گیا۔

شہیدوں کی یاد میں میراتھن ریس
author img

By

Published : May 20, 2019, 11:02 AM IST

Updated : May 20, 2019, 11:49 PM IST

تفصیلات کے مطابق یہ ریس النور مسجد کے سامنے بنے پارک سے شروع ہوئی تھی جو 50 کلو میٹر کے فاصلے پر ختم ہوئی۔

اس ریس میں بڑی تعداد میں شہریوں نے حصہ لیا اور ایک مرتبہ پھر سے بھائی چارگی کا ثبوت پیش کیا۔

اس ریس کو کرائسٹ چرچ کے اسٹیفن گراہم نے جیت لیا ۔

انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جب مجھے پتہ چلا کہ یہ ریس 50 کلومیٹر پر مشتمل ہوگی لیکن ہلاک ہونے والوں کی تعداد 51 تھی تو میں نے ایک کلو میٹر کی اضافی دوڑ لگائی۔

اسٹیفن کے اس کارنامے کو انتظامیہ نے کافی سراہا۔

تفصیلات کے مطابق یہ ریس النور مسجد کے سامنے بنے پارک سے شروع ہوئی تھی جو 50 کلو میٹر کے فاصلے پر ختم ہوئی۔

اس ریس میں بڑی تعداد میں شہریوں نے حصہ لیا اور ایک مرتبہ پھر سے بھائی چارگی کا ثبوت پیش کیا۔

اس ریس کو کرائسٹ چرچ کے اسٹیفن گراہم نے جیت لیا ۔

انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جب مجھے پتہ چلا کہ یہ ریس 50 کلومیٹر پر مشتمل ہوگی لیکن ہلاک ہونے والوں کی تعداد 51 تھی تو میں نے ایک کلو میٹر کی اضافی دوڑ لگائی۔

اسٹیفن کے اس کارنامے کو انتظامیہ نے کافی سراہا۔

Intro:کمیونٹی کی ارتقاء آپسی اتحاد کے فوائد میں سے ایک بڈا فائدہ


Body:کمیونٹی کی ارتقاء آپسی اتحاد کے فوائد میں سے ایک بڈا فائدہ

بنگلور: شہر کے پیلیس گراونڈ میں بنگلور میں قیام پذیر ملیالی کمیونٹی کی جانب بڑے پیمانے پر افطار میٹ کا اہتمام کیا گیا، جس میں شہر میں بسنے والے تمام تر ملیالی حضرات نے شرکت کی اور آپسی اتحاد و بھائی چارگی کا مظاہرہ کیا.

پروگرام میں شواجی نگر کے ایم. ایل. اے آر روشن بیگ نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی اور اپنے خطاب میں انہوں نے ملیالی طبقہ کی تعلیمی، دینی و دیگر معاملات میں اپنی کمیونٹی کے افراد کے تئیں منظم طور پر کئے جانی والی کوششوں کو سراحا.

اس موقع پر جماعت اسلامی ہند کے نو منتخب ریاستی صدر ڈاکٹر صعد بیلگامی نے آج جاری ہوئے ایک ٹ پول کی جانب عشارہ کرتے ہوئے قرآن مقدس کا حوالہ دیا اور کہا کہ ححکومت جس کسی کی بھی ہو اور حالات کیسے ہی کیوں نہ ہوں، تمہیں ہرگز کسی قسم کا خوف یا غم نہ ہوگا اگر تم مومن ہو. انہوں نے کہا کہ یہ نہایت ہی ضروری ہے کہ ہم ان حالات میں مثبت سوچ کے ساتھ اعمال خیر کی طرف بڑھیں. انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنی تہذیب و تمدن کو بنائے رکھنے ہے جو کہ یہ ہماری اصل پہچان ہے.

پروگرام کنوینر محمد شمیر نے ای. ٹی. وی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ آج کے اس عظیم الشان اجلاس میں ملی؛ لی کمیونٹی کے افراد و خاندانوں کے علاوہ کئی عدد سماجی و مذہبی جماعتوں نے بھی اس جگہ اسٹالس لگائے ہیں. انہوں نے کہا کہ یہ بلا شبہ ملیالی کمیونٹی کی آپس میں محبت و بھائی چاری ہے جو ہمیں کئی اعتبار سے فائدہ پہونچا تی ہے. انہوں نے بتایا کہ کیرل کی چند تنظیمیں ہیں جو بنگلور میں دیگر ہم ذہن افراد و مقامی تنظیموں کے ساتھ مل کر شہر بنگلور کے مختلف کچے علاقوں میں جہاں غرباء و مساکین بستے ہیں، ان کی امداد کر انکے بچوں کو عمدہ تعلیم سے آراستہ کرے. انہوں نے مزید کہا کہ یہ ملیالی کمیونٹی کی آپس میں اتحاد و اتفاق کی وجہ سے ہم اس طبقہ کو ترقی کی اور لیجا رہے ہیں اور ساتھ ہی دیگر ریاستوں میں ایسے پروجیکٹس شروع کر مزید مستحق افراد کو فائدہ پہونچا رہے ہیں..

بائیس...
1. محمد شمیر، پروگرام کنوینر
2. Speech Excerpt: آر. روشن بیگ، سابق ریاستی وزیر و ایم. ایل. اے
3. ڈاکٹر سعد بیلگامی، صدر جماعت اسلامی ہند کرناٹکا


Conclusion:
Last Updated : May 20, 2019, 11:49 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.