ETV Bharat / sports

باحجاب خاتون نے کھیل کی دنیا میں تاریخ رقم کی - مسلم لڑکی

انگلینڈ میں 18 برس کی ایک باحجاب مسلم لڑکی نے گھڑ دوڑ کا مقابلہ جیت کر کھیل کی دنیا میں ایک نئی تاریخ رقم کردی۔ مسلم لڑکی کی جیت پر دنیا کھیل نے مبارکباد دی۔

باحجاب خاتون نے کھیل کی دنیا میں تاریخ رقم کی
author img

By

Published : Aug 3, 2019, 1:31 PM IST

کھیل کی دنیا میں جیت پر جشن اور ہار پرماتم کرنے کا سلسلہ برسوں پرانا ہے۔ کسی کھیل میں اگر کوئی تاریخ رقم کردیتا ہے تو اس کی خوشی دوگنی ہو جاتی ہے۔

ایسا ہی ایک واقعہ انگلینڈ کے لندن میں منعقد گھڑسواری مقابلے میں افریقی نژاد انگلینڈ کی ایک 18 سال کی مسلم لڑکی خدیجہ ملاح گھڑسواری دوڑ مقابلے میں شاندار کار کرد گی کامظاہرہ کر تے ہوئے خطاب جیت کر گھڑسواری کے مقابلے میں ایک نئی تاریخ رقم کی۔

افریقی نژاد مسلم لڑکی نے خطاب جیتنے سے قبل مقابلے میں حجاب پہن کر مقابلے میں شرکت کرکے بھی نئی تاریخ رقم کی تھی ۔ گھڑسوار دوڑ مقابلے میں اس سے قبل کسی مسلم خاتون نے حجاب پہن کر شرکت نہیں کی تھی۔

گھڑ سواری مقابلے کا خطاب جیت کر کھیل کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کرنے والے خدیجہ ملاح نے پریس کا نفرنس کے دوران کہاکہ ان کی یہ جیت مسلم لڑکیوں کے لیے مچال ہے۔

انہوں نے کہاکہ مسلم لڑکیوں میں بے پناہ صلاحیت موجود ہے۔کھیل کے میدان میں انہیں اپنی صلاحیت کا لوہامنوانے کی ضرورت ہے۔ مسلم لڑکیوں میں دنیا فاتح کرنے کی بھوک ہونی چاہیے۔

واضح رہے کہ خدیجہ ملاح تین ماہ قبل گھڑسواری کی تربیت لینا شروع کی تھی۔مختصر وقفے کے بعد ہی انہوں نے گھڑدوڑ مقابلے کا خطاب جیت کر تاریخ رقم کی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.