ETV Bharat / sports

FIFA World Cup 2022 فیفا ورلڈ کپ 2022 جیو سنیما پر نشر کیا جائے گا

author img

By

Published : Oct 7, 2022, 8:57 AM IST

Updated : Oct 29, 2022, 3:56 PM IST

فیفا ورلڈ کپ قطر 2022 کے تمام میچوں کی براہ راست نشریات جیو سنیما پر نشر کیا جائے گا۔ یہ نشریات انگریزی، ہندی، تمل، ملیالم اور بنگالی زبانوں میں دستیاب ہوں گی۔ FIFA World Cup telecast on Jio Cinema

فیفا ورلڈ کپ 2022 جیو سنیما پر نشر کیا جائے گا

نئی دہلی: بھارت کے اہم اسپورٹس نیٹ ورک وائیکام 18 اسپورٹس نے جیو سنیما پر فیفا ورلڈ کپ قطر 2022 کے تمام میچوں کی براہ راست نشریات کا اعلان کیا۔ وائیکوم نے کہا کہ جیو سنیما فیفا ورلڈ کپ کے کیوریٹڈکنٹنٹ کو بھی نشر کرے گا۔ فٹ بال کا یہ ٹاپ ٹورنامنٹ 20 نومبر سے 18 دسمبر تک منعقد کیا جائے گا۔ یہ ٹورنامنٹ اسپورٹس 18 چینل پر ٹی وی پر نشر کیا جائے گا۔ Live Stream FIFA World Cup on Mobile Device

وائیکوم 18 اسپورٹس نے کہا کہ فیفا عالمی کپ کے 64 میچز پہلی بار فور کے (4K) کوالٹی میں نشر کیے جائیں گے۔ یہ نشریات انگریزی، ہندی، تمل، ملیالم اور بنگالی زبانوں میں دستیاب ہوں گی۔ وائیکوم 18 اسپورٹس کے سی ای او، انل جیراج نے کہا، "وائیکوم 18 اسپورٹس کے ذریعہ مختلف پلیٹ فارمز پرفیفا ورلڈ کپ قطر 2022 کی پیشکش بہت دلچسپ اور ذاتی ہوگی اور جیوسنیما ناظرین کو ایک منفرد تجربہ فراہم کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں: Security of FIFA World Cup ترکی فیفا ورلڈ کپ کی سکیورٹی کے لیے اپنی فوج قطر بھیجے گا

انہوں نے کہا، "ہم چاہتے ہیں کہ اس ٹورنامنٹ کے وقار کے مطابق ناظرین کو ڈیجیٹل اور دیگر پلیٹ فارمز پر عالمی معیار کی نشریات آسانی سے دستیاب ہوں۔ ہماری کوششیں مداحوں کے تجربے کو بہتر بنانے پر مرکوز ہیں۔

یو این آئی

Last Updated : Oct 29, 2022, 3:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.