ETV Bharat / sports

Asian Games 2023 بھارت کی نیہا ٹھاکر نے لڑکیوں کے ڈنگی سیلنگ ایونٹ میں چاندی کا تمغہ جیتا - Neha Thakur wins silver medal

ایشین گیمز 2023 میں بھارت کو ایک اور سلور میڈل حاصل ہوا ہے۔ بھارت کی نیہا ٹھاکر نے لڑکیوں کے ڈنگی سیلنگ ایونٹ میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔Neha Thakur wins silver medal in girl's dinghy sailing event

Neha Thakur wins silver medal in girl's dinghy sailing event

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 26, 2023, 11:58 AM IST

ہانگژو:ایشین گیمز 2023 میں بھارت کو ایک اور سلور میڈل حاصل ہوا ہے۔ بھارت کی نیہا ٹھاکر نے لڑکیوں کے ڈنگی سیلنگ ایونٹ میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔

  • 🥈🌊 Sailing Success!

    Neha Thakur, representing India in the Girl's Dinghy - ILCA 4 category, secured the SILVER MEDAL at the #AsianGames2022 after 11 races⛵

    This is India's 1️⃣st medal in Sailing🤩👍

    Her consistent performance throughout the competition has earned her a… pic.twitter.com/0ybargTEXI

    — SAI Media (@Media_SAI) September 26, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

اس سے قبل بھارتیہ نشانے باز رمیتا جندل نے چین کے ہانگژو میں جاری 19ویں ایشیائی کھیلوں میں اتوار کو خواتین کے 10 میٹر ایئر رائفل مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتا۔ رمیتا نے 230.1 کے اسکور کے ساتھ کانسے کا تمغہ جیتا، جب کہ ہم وطن میہولی گھوش 208.3 کے اسکور کے ساتھ چوتھے نمبر پر رہیں۔چین کے شہر ہانگژو میں پیر کے روز بھارت کو بڑی کامیابی ملی تھی۔ ایشین گیمز2023 میں بھارت نے گولڈ میڈل جیتا تھا۔ اتوار کو شروع ہونے والے ایشین گیمز کے پہلے دن بھارت نے پانچ تمغے جیتے تھے، لیکن گولڈ میڈل نہیں جیتا تھا۔ پیر کو بھارت نے 10 میٹر رائفل مقابلے میں اپنا پہلا گولڈ میڈل حاصل کیا۔ دیویانش سنگھ پنوار، ایشوریہ پرتاپ سنگھ تومر اور رودراکش پاٹل کی بدولت ملک کو ایشیائی گیمز 2023 میں پہلا گولڈ میڈل ملا ۔نشانے بازوں کی اس تکڑی نے مقابلے میں 1893.7 کا اسکور بنا کر طلائی تمغہ جیتا۔

یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم نے ایشین گیمز میں تمغے جیتنے والے کھلاڑیوں کو مبارکباد دی

وہیں،بھارتیہ خواتین کرکٹ ٹیم نے ہانگزو میں جاری ایشین گیمز کے فائنل میں سری لنکا کی خواتین کرکٹ ٹیم کو 19 رنز سے شکست دے کر گولڈ میڈل جیتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.