ETV Bharat / sports

Indian Womens Football Team خواتین کی فٹ بال ٹیم اولمپک کوالیفائر سے قبل سعودی عرب میں ٹریننگ کرے گی - ہندوستانی خواتین فٹبال ٹیم اولمپکس کوالیفائر

ہندوستانی سینئر خواتین کی فٹ بال ٹیم اس ماہ کے آخر میں ازبکستان میں کھیلے جانے والے ایشین فٹ بال کنفیڈریشن (اے ایف سی) خواتین کے اولمپک کوالیفائر سے قبل تربیتی اور نمائشی دورے کے لئے 14 اکتوبر کو سعودی عرب روانہ ہوگی۔

خواتین کی فٹ بال ٹیم اولمپک کوالیفائر سے قبل سعودی عرب میں ٹریننگ کرے گی

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 13, 2023, 6:45 PM IST

نئی دہلی:ہندوستانی خواتین فٹبال ٹیم اولمپکس کوالیفائر میچوں کی تیاری زور شور سے شروع کر دی ہے۔اپنی تیاریوں کو پختہ بنانے کے مقصد سے ہندوستانی خواتین فٹبال ٹیم سعودی عرب کا دورہ کرے گی۔اس کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق ہندوستانی سینئر خواتین کی فٹ بال ٹیم اس ماہ کے آخر میں ازبکستان میں کھیلے جانے والے ایشین فٹ بال کنفیڈریشن (اے ایف سی) خواتین کے اولمپک کوالیفائر سے قبل تربیتی اور نمائشی دورے کے لئے 14 اکتوبر کو سعودی عرب روانہ ہوگی۔

آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن (اے آئی ایف ایف) کے ذرائع نے جمعہ کو بتایا کہ ہندوستانی ٹیم سعودی عرب میں کچھ دوستانہ میچ کھیلے گی اور 23 اکتوبر کو ازبکستان روانہ ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:World Athlete of the Year نیرج چوپڑا 'ورلڈ ایتھلیٹ آف دی ایئر 2023 ایوارڈ' کے لیے نامزد

سعودی عرب کے دورے کے لیے ہندوستانی سینئر خواتین کا دستہ درج ذیل ہے: - گول کیپر: سومیا نارائناسامی، شریا ہوڈا، ایلانگ بام پنتھوئی چانو، انیشا۔ڈیفنڈرز: آشالتا دیوی لوئٹونگبم، سویٹی دیوی نگنگبم، ریتو رانی، رنجنا چانو سوروکھائیبم، ڈالیما چھیبر، منیسا پنا، شلکی دیوی ہیمم، جولی کشن، استم اوراوں۔

مڈ فیلڈرز: پرینگکا دیوی ناورم، انجو تمانگ، اندومتی کتھیرسن، سنگیتا باسفور، اویکا سنگھ۔

فارورڈ: گریس ڈانگمئی، سومیا گگولوتھ، رینو، سندھیا رنگناتھن، بالا دیوی نگنگوم، سنجو، پیاری زاکسا۔

ہیڈ کوچ: تھامس لینارٹ ڈینربی۔

یو این آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.