ETV Bharat / sports

AFC U17 Asian Cup Qualifiers انڈر 17 ایشین کپ کوالیفائر میں بھارت کا فاتحانہ سلسلہ جاری

author img

By

Published : Oct 6, 2022, 5:49 PM IST

پرنس سعود بن جلاوی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں گول کیپر ساحل نے مستعدی کے ساتھ کویت کے کئی گول روک کر یقینی بنایا کہ مخالف ٹیم کا اسکور صفر رہے۔ India beats Kuwait 3-0 in AFC U-17 Asian Cup Qualifiers

India beats Kuwait 3-0 in AFC U-17 Asian Cup Qualifiers
انڈر 17 ایشین کپ کوالیفائر میں بھارت کا فاتحانہ سلسلہ جاری

الخوبر: بھارت نے اے ایف سی انڈر 17 ایشیائی کپ 2023 کوالیفائر میں اپنی جیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جمعرات کو تھنگلالسون گنگٹے کے دو گول کی بدولت کویت کو 3-0 سے شکست دی۔ India beats Kuwait 3-0 in AFC U-17 Asian Cup Qualifiers

پرنس سعود بن جلاوی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں گنگٹے (16ویں، 71ویں منٹ) کے علاوہ کورو سنگھ (66ویں منٹ) نے بھی بھارت کی جانب سے گول کیا۔ گول کیپر ساحل نے مستعدی کے ساتھ کویت کے کئی گول روک کر یقینی بنایا کہ مخالف ٹیم کا اسکور صفر رہے۔

اس جیت کے ساتھ ہی بھارت نے تین اہم پوائنٹس حاصل کر لیے ہیں۔ بھارت نے اس سے قبل انڈر 17 ایشین کپ کوالیفائر میں مالدیپ کو 5-0 سے شکست دی تھی۔ بھارت کا اگلا مقابلہ جمعہ کو میانمار کے خلاف ہوگا۔

مزید پڑھیں:

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.