ETV Bharat / sports

FIH Pro League: بھارتی خواتین ہاکی ٹیم نے جرمنی کو شوٹ آؤٹ میں شکست دی - بھارتی خواتین کی ہاکی ٹیم نے جرمنی کو شوٹ آؤٹ میں شکست دی

بھارتی خواتین کی ہاکی ٹیم نے جرمنی کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں اتوارکو 3-0 سے شکست دے دی۔ اس سے پہلے جرمنی نے پہلے میچ میں بھارت کوشوٹ آؤٹ میں 2-1 سے شکست دی تھی۔Indian women's hockey team defeats Germany in a shootout

بھارتی خواتین کی ہاکی ٹیم نے جرمنی کو شوٹ آؤٹ میں شکست دی

author img

By

Published : Mar 13, 2022, 10:28 PM IST

بھونیشور: بھارتی خواتین ہاکی ٹیم Indian Women Hockey Team نے کل جرمنی سے ملی شکست کے نتیجہ کو تبدیل کرتے ہوئے مہمان ٹیم کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں اتوارکو 3-0 سے شکست دے دی۔ مقررہ وقت تک دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ 1-1 سے برابرتھا۔ جرمنی نے پہلے میچ میں ہندوستان کو شوٹ آؤٹ میں 2-1 سے شکست دی تھی۔

بھارت نے اس جیت سے بونس پوائنٹس بھی حاصل کیا۔ بھارت کی نونیت کور کو پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ ملا۔

یہ بھی پڑھیں: Hockey Pro League: جرمنی نے پنالٹی شوٹ آؤٹ میں بھارت کو شکست دی

جرمنی نے فیلیشیا وائیڈرمین کے 29ویں منٹ میں ملے پنالٹی اسٹروک پرکیے گئے گول سے برتری حاصل کی جبکہ بھارت کے لئے نشا نے 40ویں منٹ میں برابری کا گول کیا۔ اس کے بعد کوئی بھی ٹیم فاتح گول نہ کر سکی۔ شوٹ آؤٹ میں بھارت کی جانب سے سنگیتا کماری، سلیمہ ٹیٹے اور سونیکا نے گول کیے جبکہ جرمنی کی تینوں کوششیں ناکام رہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.