ETV Bharat / sports

FIFA World Cup Qatar 2022 ایکواڈور نے میزبان قطر کو شکست دی

author img

By

Published : Nov 21, 2022, 9:41 AM IST

ایکواڈور نے اتوار کے روز فیفا ورلڈ کپ 2022 کے افتتاحی میچ میں میزبان قطر کو 2-0 سے شکست دی۔ FIFA World Cup Qatar 2022

World Cup 2022: Ecuador defeats Qatar 2-0
ایکواڈور نے میزبان قطر کو سے شکست دی

دوحہ: ایکواڈور نے انر ویلنسیا (دو گول) کی بدولت فیفا ورلڈ کپ 2021 کے پہلے مقابلے میں میزبان قطر کو 2-0 سے شکست دی۔ والنسیا نے 16ویں منٹ میں پنالٹی کارنر کو گول میں تبدیل کیا، جب کہ 31ویں منٹ میں ایک اور گول کر کے اپنی ٹیم کی سبقت کو دوگنا کر دیا۔ پہلے ہاف میں بری طرح پیچھے پڑنے کے بعد قطر نے دوسرے ہاف میں اچھا کھیلتے ہوئے اپوزیشن کو مزید نقصان پہنچانے سے روکا، حالانکہ وہ خود کوئی گول نہیں کر سکے۔ World Cup 2022: Ecuador defeats Qatar 2-0

میچ کے 86ویں منٹ میں قطر کو بھی ایک موقع ملا، جب منٹاری گیند کے ساتھ ایکواڈور کے گول کی طرف بڑھ رہے تھے۔ انہوں نے گول کیپر کو چکمہ دیا اور گیند کو گول کی طرف مارا لیکن وہ جال کے اوپر سے نکل گئی۔ فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار میزبان ٹیم نے اپنی مہم کا آغاز شکست کے ساتھ کیا ہے۔ اس جیت کے ساتھ ہی ایکواڈور گروپ اے ٹیبل میں تین پوائنٹس حاصل کرکے پہلی پوزیشن پر پہنچ گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.